• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2024
in پاکستان
0
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر الیکشن 14 مارچ کو ہوگا۔سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں میں یوسف رضا گیلانی، مولانا عبد الغفور حیدری، نثار کھوڑو، جام مہتاب، پرنس احمد عمر اور سرفراز بگٹی کی نشستیں شامل ہیںالیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی 2 سے 3 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے جس کے بعد امیدواروں کی فہرست 3 مارچ کو آویزاں کی جائے گی جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 5 مارچ کو ہوگی۔الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی پر اپیلیں 7 مارچ تک جمع کرائی جاسکیں گی اور ٹربیونلز 9 مارچ تک اپیلیں نمٹائیں گے، کاغذات نامزدگی 10 مارچ تک واپس لیے جا سکتے ہیں۔سینیٹ نشستوں کے لیے پولنگ قومی اسمبلی، سندھ اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی میں ہوگی۔قومی اسمبلی کے اراکین اسلام آباد سے ایک نشست پر رکن کو منتخب کریں گے جبکہ سندھ اسمبلی کے اراکین 2 اور بلوچستان اسمبلی کے اراکین 3 ممبران کو منتخب کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور:اے ایس پی شہر بانو اہل خانہ سمیت شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب کا دورہ کرینگی۔

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری

وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper