• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہماری حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے۔ ، سب کو بلا تفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیے، مریم نواز

ایک مہینے میں پورے پنجاب کی صفائی چاہیے، تین دن بعد مختلف اضلاع کے سرپرائز وزٹ کروں گی اور چیک کروں گی، کوئی سڑک، محلہ اور گاؤں ایسا نہ رہے جو صاف نہ ہو۔وزیراعلیٰ پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2024
in پاکستان
0
ہماری حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے۔ ، سب کو بلا تفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیے، مریم نواز
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے۔ سب کو بلاتفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیے۔ تمام اضلاع کا سرپرائز وزٹ کروں گی۔لاہور میں رمضان پیکیج سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ایک مہینے میں پورے پنجاب کی صفائی چاہیے، تین دن بعد مختلف اضلاع کے سرپرائز وزٹ کروں گی اور چیک کروں گی، کوئی سڑک، محلہ اور گاؤں ایسا نہ رہے جو صاف نہ ہو۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جنہوں نے ہمارے خلاف ووٹ دیا ان کو بھی رمضان پیکیج جانا چاہیے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ وال چاکنگ ختم کرانا ہے، الیکشن بینرز ہٹوانے ہیں۔ صفائی کے انتظامات پر خصوصی توجہ دی جائے

پچھلی پوسٹ

صدارتی الیکشن: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے گئے

اگلی پوسٹ

مسلم لیگ ن کے ایاز صادق اسپیکر، اور پیپلز پارٹی کےغلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسلم لیگ ن کے ایاز صادق اسپیکر، اور پیپلز پارٹی کےغلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن کے ایاز صادق اسپیکر، اور پیپلز پارٹی کےغلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper