• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش۔سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا

کراچی میں تیز بارش کا اسپیل تقریباًختم ہو چکا ہے، ہلکی متعدل بارش اور بوندا باندی صبح تک جاری رہ سکتی ہے: محکمہ موسمیات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2024
in پاکستان
0
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش۔سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس کے باعث کئی شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔کراچی کے علاقوں نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، منگھوپیر، ناردرن بائی پاس، کورنگی انڈسٹریل ایریا اور ملیر میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، اولڈ سٹی ایریا، ڈیفنس، کلفٹن، ایف بی ایریا، نیو کراچی، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، ملیر، قائد آباد، لیاقت آباد، یونی ورسٹی روڈ، گلشن اقبال، گلستان جوہر اور صفورا چورنگی پر بارش کے بعد کچھ علاقوں میں پانی سڑکوں پر جمع رہا۔شاہراہوں پر بلدیہ عظمیٰ کا عملہ نکاسِ آب میں مصروف ہے جبکہ ڈی ایچ اے کی سڑکوں پر بھی پانی کھڑا ہوگیا۔بارش کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر مختلف پروازوں کی آمد اور روانگی متاثر ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تیز بارش کا اسپیل تقریباً ختم ہو چکا ہے، ہلکی متعدل بارش اور بوندا باندی صبح تک جاری رہ سکتی ہے۔دوسری جانب بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ لیاری، اولڈ سٹی ایریا، کورنگی، لانڈھی، سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، نیو کراچی، لیاقت آباد، گارڈن، ملیر اور قائد آباد میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہے۔اُدھر کراچی میں بارش کے بعد شہر کی مجموعی صورتِحال تو کچھ بہتر رہی لیکن ڈیفنس اور کلفٹن کی کچھ سڑکوں پر پانی جمع ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج دوپہر سے بارش کے چار اسپیلز کی پیشگوئی کی تھی جس کے باعث شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔جبکہ سندھ حکومت کی جانب سےسرکاری اداروں کے ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی لگادی تھی دوسری جانب بارشوں کی پیشگوئی کے تناظر میں سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے جبکہ شام کی شفٹ کے نجی اور سرکاری اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان سمیت پوری قوم کو یومِ بلوچ ثقافت کی مبارکباد

اگلی پوسٹ

وزیر اعلی مریم نواز شریف کی حکومت کا انقلابی قدم، تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں ہرمحلے، ہر آبادی کا ڈیجیٹل ریکارڈ بنانے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی حکومت کا انقلابی قدم، تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں ہرمحلے، ہر آبادی کا ڈیجیٹل ریکارڈ بنانے کا فیصلہ

وزیر اعلی مریم نواز شریف کی حکومت کا انقلابی قدم، تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں ہرمحلے، ہر آبادی کا ڈیجیٹل ریکارڈ بنانے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper