• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایس آئی یو ٹی میں پاکستان سوسائٹی آف نیفرولوجی کی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2024
in پاکستان
0
ایس آئی یو ٹی میں پاکستان سوسائٹی آف نیفرولوجی کی  بین الاقوامی کانفرنس  کا انعقاد
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی،( بیورو رپورٹ ) پاکستان سوسائٹی آف نیفرولوجی (پی ایس این) کی چودھویں بین الاقوامی کانفرنس افتتاحی تقریب سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں منعقدہوئی۔ یہ چار روزہ کانفرنس29 فروری سے 3 مارچ 2024 تک جاری رہے گی۔ جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ نیفرولوجسٹس جن کا تعلق امریکہ، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا سے ہے ۔ گردوں کی بیماریوں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ۔ ان کے علاوہ پاکستان بھر سےممتاز نیفرالوجسٹس بھی شریک ہو رہے ہیں جو اپنے تجربات کے بارےمیں اظہار خیال کریں گے ۔پی ایس این پاکستان میں موجود تمام نیفرولوجسٹ کی نمائندگی کرتا ہے، جو گردوں کو لاحق ہونے والی طبی بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے ماہرہوتے ہیں۔ یہ کانفرنس بین الاقوامی، علاقائی اور قومی ماہرین کے لیے اس شعبے میں اپنے علم اورمہارت میں پیش رفت کا اشتراک کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتی ہے۔ کانفرنس کےشرکاء مریضوں کی دیکھ بھال کو بہتر بنانے کے لیے سیمینارز اور ورکشاپس کے ذریعےاپنے علم و عملی مہارت میں اضافہ کرتے ہیں جو ان کی شعبہ میں بہتر کارکردگی اور ترقی کا باعث بنتی ہے۔کانفرنس کے ورکشاپس کا انعقاد ایس آئی یو ٹی ، ٹبہ کڈنی انسٹیٹیوٹ ، انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک میں کیا گیا۔پروفیسر ادیب رضوی، ڈائریکٹر ایس آئی یوٹی نے جمعہ کے روز کانفرنس کا افتتاح کیا اور پاکستانی آبادی کو درپیش صحت کے چیلنجوں سے موثر طریقے سے نمٹنے کے لیے طبی ماہرین کے مابین تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ صحت کی دیکھ بھال بغیر کسی امتیاز کے ہر فرد کا پیدائشی حق ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایمیزون کے جنگلات میں دنیا کے سب سے بڑے سانپ ’گرین اینا کونڈا‘ کی نئی نسل دریافت ہو گئی

اگلی پوسٹ

سرینگر :کشمیری صحافی آصف سلطان کو رہائی کے محض دو روز بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرینگر :کشمیری صحافی آصف سلطان کو رہائی کے محض دو روز بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

سرینگر :کشمیری صحافی آصف سلطان کو رہائی کے محض دو روز بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper