• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2024
in پاکستان
0
پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل کے لیے کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گاکشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ نے آج(جمعہ)ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوان کہا کہ پاکستان جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پر پابندی اور جماعت اسلامی پر پابندی میں مزید پانچ برس کی توسیع کے بھارتی فیصلے کی مذمت کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے جابرانہ اقدامات مقبوضہ جموںوکشمیر میں اختلاف رائے اور اظہار رائے کی آزادی کے حق کو دبانے کے مذموم بھارتی منصوبے کی عکاسی کرتے ہیں۔ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ بھارت آزادی پسندکشمیری جماعتوں پر عائد پابندیاں فوری اٹھائے، تمام سیاسی نظر بندوں کو رہا اور جموں و کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کرے

پچھلی پوسٹ

آباد کی مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

ایمیزون کے جنگلات میں دنیا کے سب سے بڑے سانپ ’گرین اینا کونڈا‘ کی نئی نسل دریافت ہو گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایمیزون کے جنگلات میں  دنیا کے سب سے بڑے سانپ ’گرین اینا کونڈا‘ کی نئی نسل دریافت ہو گئی

ایمیزون کے جنگلات میں دنیا کے سب سے بڑے سانپ ’گرین اینا کونڈا‘ کی نئی نسل دریافت ہو گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper