• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قومی اسمبلی: ایوان مچھلی بازار بن گیا، خواجہ آصف نے گھڑی لہرا دی،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 29, 2024
in پاکستان
0
قومی اسمبلی: ایوان مچھلی بازار بن گیا،  خواجہ آصف نے گھڑی لہرا دی،
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی تقریر سے قبل چور چور کے نعرے لگ گئے، اپوزیشن نے شور شرابہ کیا، ایوان مچھلی بازار بن گیا، خواجہ آصف نے گھڑی لہرا دی۔جمشید دستی نے کہا کہ یہ تو ووٹ چور ہیں ،خود چوری کر کے آئے ہیں، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سنی اتحاد کونسل کے ارکان سے خاموش رہنے کی اپیل کی اورکہا کہ سننے کا حوصلہ رکھیں۔اسپیکر نے جمشید دستی سے کہا کہ دستی صاحب پلیز آپ بیٹھ جائیں۔ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ سنی اتحاد کونسل نے الیکشن میں کوئی سیٹ نہیں جیتی، جن صاحب نے مخصوص نشستوں کی لسٹ دینی تھی نہیں دی۔خواجہ آصف نے کہا کہ یہ شور اس لیے مچا رہے ہیں کہ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایوان میں گھڑی لہرا دی۔خواجہ آصف کو بولنے کا موقع دینے پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل نے لسٹ ہی نہیں دی، سنی اتحاد لکھ کر دے چکی ہے کہ ہمیں کوئی مخصوص نشست نہیں چاہیے۔اس کے ساتھ ہی اسپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم مارچ صبح 10 بجے تک ملتوی کر دیا۔

Previous Post

گوادر سیلاب متاثرین کی امداد وبحالی کے لیے پاک فوج , ایف سی بلوچستان کی سول انتظامیہ کی امدادی سرگرمیاں جاری

Next Post

عوام سوال کر رہے ہیں 8فروری کے کھیل کو الیکشن کا نام کیوں دیا گیا،سراج الحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عوام سوال کر رہے ہیں 8فروری کے کھیل کو الیکشن کا نام کیوں دیا گیا،سراج الحق

عوام سوال کر رہے ہیں 8فروری کے کھیل کو الیکشن کا نام کیوں دیا گیا،سراج الحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper