• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سکھن تھانے کے با اثر ایس ایچ او غلام حسین پیر زاده نے آئی جی سندھ راجہ رفعت مختار اور اے آئی جی کراچی خادم حسین رند کے احکامات کو پاؤں تلے روند ڈالا،

گٹکے ماوے کے بڑے گودام پر چھاپے کے دوران برآمد ہونے والی چھالیہ، چورا ، تمباکو اور چونے سمیت مضر صحت گٹکے ماوے کی تیاری میں استعمال ہونے والا 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان فروخت کردیا جبکہ رنگے ہاتھوں گرفتار ملزمان کو بھی پراسرار طور پر رہا کردیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 29, 2024
in پاکستان
0
سکھن تھانے کے با اثر ایس ایچ او  غلام حسین پیر زاده نے آئی جی سندھ راجہ رفعت مختار اور اے آئی جی کراچی خادم حسین رند کے احکامات کو پاؤں تلے روند ڈالا،
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ: راؤ محمد جمیل) سکھن تھانے کے با اثر SHO غلام حسین پیر زاده نے آئی جی سندھ راجہ رفعت مختار اور ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے احکامات کو پاؤں تلے روند ڈالا، گٹکے ماوے کے بڑے گودام پر چھاپے کے دوران برآمد ہونے والی چھالیہ، چورا ، تمباکو اور چونے سمیت مضر صحت گٹکے ماوے کی تیاری میں استعمال ہونے والا 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان فروخت کردیا جبکہ رنگے ہاتھوں گرفتار ملزمان کو بھی پراسرار طور پر رہا کردیا گیا چھالیہ اور دیگر سامان ریڑھی گوٹھ میں واقع ایک گودام سے برآمد کیا گیا مذکوره سامان میں تیار شده گٹکا اور ماوه بھی شامل ہے انتہائی ذمہ دار اور مصدقہ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سکھن تھانے کے موٹر سائیکل گشت پر معمور 4 پولیس اہلکاروں نے ایک اطلاع پر ماہی گیروں کی قدیم بستی ریڑھی گوٹھ میں موجود گٹکے ماوے کے ایک بڑے گودام پر چھاپہ مارا اطلاعات کے مطابق مذکورہ گودام میں چھالیہ کی کم و بیش 100 بوریوں کے علاوہ مضرصحت گٹکے کی تیاری میں استعمال ہونے والےچونے اور تمباکو سمیت دیگر غیر قانونی اشیاء بھاری مقدار میں برآمد ہوئیں جبکہ موقع پر تیار شده گٹکا ماوه بھی موجود تھا ذرائع کے مطابق چھاپہ دو روز قبل منگل اوربدھ کی درمیانی شب تقریباً دو بجے مارا گیا اس دوران مذکوره پولیس اہلکاروں نے واٹس آپ پر SHO سکھن غلام حسین پیرزاده کو اطلاع دی بعد ازاں SHO سے باہمی مشاورت کے بعد برآمد ہونے والی چھالیہ سمیت دیگر سامان اور تیار شده گٹکا ایک شہزور ٹرک میں ڈال کر تھانے لانے کی بجائے قاسم ٹاؤن کے ایک مکان میں منتقل کیا گیا کیونکہ چھاپہ مار پارٹی میں شامل ایک پولیس اہلکار قاسم ٹاؤن کارہائشی بتایا جاتا ہے ذرائع کے مطابق بعد ازاں پولیس اہلکاروں نے برآمد ہونے والی مذکوره چھالیہ اور دیگر اشیاء سمیت تیار گٹکا اور ماوه فروخت کردیا اور حاصل شده رقم SHO سکھن غلام حسین پیرزاده کے حوالے کردی گئی حاصل شده ” نذرانے ” کا مخصوص حصہ محنت کش پولیس اہلکاروں میں انتہائی دیانت داری سے تقسیم کردیا گیا واضح رہے کہ آئی جی سندھ رفعت مختار نے مضرصحت گٹکے ماوے کے گھناونے دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کاروائی کے احکامات جاری کر رکھے ہیں تاہم ڈی آئی جی ایسٹ کی خصوصی نوازش سے میرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے حال ہی میں SHO سکھن تعینات ہونے والے غلام حسین پیزاده نے آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی کے احکامات پاؤں تلے روند ڈالے اور مذکوره گھناونے دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی کی بجائے اپنا روزگار بنا لیا ذرائع کے مطابق سکھن تھانے کے مذکوره موٹر سائکل سوار 4 رکنی پولیس اہلکاروں پر مشتعمل اسکواڈ اس سے قبل بھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون فیکٹری سے چوری شده سامان اور دیگر متعدد کاروائیوں میں برآمد ہونے والا مسروقہ اور غیر قانونی سامان برآمدگی کے بعد فروخت کرنے کے حوالے سے بڑی شہرت رکھتا ہے

Previous Post

چین کا ڈریگن سال کے دوران مسلسل ترقی کا سفر جاری رکھنے کا عزم

Next Post

‏کراچی سے پشاور”وائٹ آئل پائپ لائن“ پروجیکٹ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
‏کراچی سے پشاور”وائٹ آئل پائپ لائن“ پروجیکٹ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

‏کراچی سے پشاور”وائٹ آئل پائپ لائن“ پروجیکٹ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper