• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ریلوے کا نیا شیڈول 15 مارچ سے تبدیل ہوگا

عید پر سپیشل ٹرینیں چلائیں گے، سہولیات میں بھی اضافہ کریں گے کہ تنخواہوں میں تاخیر میں کمی آئی ہے جو حوصلہ افزاء ہے، آمدنی میں بہتری لا کر آئندہ اس تاخیر میں مزید کمی لائیں گے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ریلوے سی ای او نے کہا کہ 230 نئی کوچز کی مینوفیکچرنگ کا پراجیکٹ اپنے وقت پر مکمل ہو گا،عامر علی بلوچ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 29, 2024
in پاکستان
0
پاکستان ریلوے  کا نیا شیڈول 15 مارچ سے تبدیل ہوگا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی )15 مارچ سے ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل آ رہا ہے، ساندل اور خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی وسائل کی دستیابی سے مشروط ہے، مین لائن سکھر ڈویژن میں ٹریک کی بہتری کے لیے کام جاری ہے، وہاں پر مٹیریل بھیج رہے ہیں، وقت کے ساتھ ٹرینوں کی تعداد بڑھائیں گے اور انجینئرنگ ریسٹرکشنز کم کریں گے، اکبر بگٹی ایکسپریس کی بحالی بارے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، عید پر سپیشل ٹرینیں چلائیں گے، سہولیات میں بھی اضافہ کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ نے ای کچہری میں عوام کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کیا۔عامر بلوچ نے کہا کہ تنخواہوں میں تاخیر میں کمی آئی ہے جو حوصلہ افزاء ہے، آمدنی میں بہتری لا کر آئندہ اس تاخیر میں مزید کمی لائیں گے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ریلوے سی ای او نے کہا کہ 230 نئی کوچز کی مینوفیکچرنگ کا پراجیکٹ اپنے وقت پر مکمل ہو گا، ان کوچز میں سے 46 چین سے آ گئی تھیں، باقی پاکستان میں بننی ہیں جن کی مینوفیکچرنگ کے مٹیریل کے معائنہ کے لیے ٹیم چین میں موجود ہے۔چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلوے نے کہا کہ ایم ایل ٹو پر ٹرینیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں، وسائل کی دستیابی پر مزید ٹرینیں بحال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ رابطہ ایپلیکیشن کا سکوپ ریلوے کی پرانی ایپلیکیشن سے بہت بڑا ہے، اس میں وقت کے ساتھ بہتری آئے گی اور یہ پہلے سے زیادہ یوزر فرینڈلی بھی ہو گی۔ چیف ایگزیکٹو افسر نے کہا کہ ٹرینوں کی سیٹیں مسافروں کے لیے ہیں، ملازموں کے لیے کوٹا ریزرو نہیں کر سکتے۔ خدمت مسافروں کی کرنی ہے، اپنی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ موسم بہتر ہو رہا ہے، لہٰذا ٹرینوں کی آمد و رفت کے اوقات میں بھی بہتری آرہی ہے۔ تنخواہیں بڑھ رہی ہیں، ٹریک اور ٹرین کو مینٹین بھی خود ہی کرنا ہوتا ہے، یہ سارے اخراجات ہم نے خود ہی کرنے ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود ریلوے کے کرایے روڈ ٹرانسپورٹ کی نسبت کم ہیں۔ریلوے کوارٹرز کو کرایے پر دینے کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے سی ای او نے متعلقہ حکام کو شکایت کا جائزہ لینے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کوارٹر صرف سرکاری ملازمین ہی کو الاٹ ہو سکتے ہیں، اگر کسی نجی شخص کو کوارٹر کرایے پر دیا گیا تو سخت ترین کاروائی کریں گے اور ذمہ دار کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔
سی ای او ریلوے نے غوری ایکسپریس میں سٹاف کے رویے کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے حکام کو ایکشن لینے کی ہدایات بھی کیں۔دو گھنٹے جاری رہنے والی ای کچہری میں پانچ ہزار سے زائد کمنٹس موصول ہوئے۔

Previous Post

‏کراچی سے پشاور”وائٹ آئل پائپ لائن“ پروجیکٹ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

Next Post

سیلانی کی جانب سے غزہ کے متاثرین جنگ کے لیے امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیلانی کی جانب سے غزہ کے متاثرین جنگ کے لیے امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ۔

سیلانی کی جانب سے غزہ کے متاثرین جنگ کے لیے امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper