• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکمران اتحاد نےایاز صادق اسپیکرقومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر نامزد کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 28, 2024
in پاکستان
0
حکمران اتحاد نےایاز صادق اسپیکرقومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر نامزد کر دیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ)حکمران اتحاد نے اسپیکر قومی اسمبلی کےلیے ن لیگ کے سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر کےلیے پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ کو نامزد کردیا۔ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے ایاز صادق کو مسلم لیگ ن کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔پیپلز پارٹی کی جانب سے غلام مصطفیٰ شاہ امیدوار برائے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کیا گیا ہے۔شہباز شریف کی طرف سے اتحادی جماعتوں کی قیادت اور نو منتخب ارکانِ قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیے میں بلاول بھٹو زرداری نے چارٹر برائے معیشت اور انتخابی و عدالتی اصلاحات پر عمل درآمد کی تجاویز پیش کیں۔اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال، پیپلز پارٹی کے نوید قمر، استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان، بی اے پی کے خالد مگسی نے میڈیا سے بات چیت کی۔احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم کے لیے شہباز شریف اور صدر مملکت کےلیے آصف زرداری کے نام پر اتفاق کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا چناؤ بھی اتفاق رائے سے کیا جائے گا، نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کو عشائیہ دیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری، کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی وفد کے ہمراہ، بلوچستان عوامی پارٹی کی طرف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عشائیہ میں شرکت کی۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ بی اے پی کے سربراہ ڈاکٹر خالد مگسی، مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری سالک حسین، صدر آئی پی پی عبد العلیم خان نے پارٹی رہنماؤں کے وفد کے ہمراہ عشائیہ میں شرکت کی۔شہباز شریف کی نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کو مبارکباد دی، جبکہ نو منتخب ارکان قومی اسمبلی نے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزدگی پر مبارک دی۔ارکان اسمبلی نے آصف زرداری کو صدر کےمنصب کےلیے نامزدگی پر مبارکباد دی۔

Previous Post

ترنول پولیس کا سیکٹر G15میں فحاشی کے اڈے پر چھاپے رنگ رنگیلیاں مناتے ہوئے 6 افرادگرفتار

Next Post

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ذرائع کا انکشاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ذرائع کا انکشاف

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ذرائع کا انکشاف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper