• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سپریم کورٹ کے سینئیرجج قاضی فائز عیسی کا چیف جسٹس کو خط،صدرارتی ریفرنس پر سوالات اٹھادئے اسلام آباد (ویب ڈیسک )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2022
in پاکستان
0
سپریم کورٹ کے سینئیرجج قاضی فائز عیسی کا چیف جسٹس کو خط،صدرارتی ریفرنس پر سوالات اٹھادئے  اسلام آباد (ویب ڈیسک )
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان میں پی ٹی آئی حکومت کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد نے بھونچال پیداکیا ہواہے ایسے میں سپریم کورٹ کے سینئیرجج جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک نیا پینڈورا باکس کھول دیاہے ۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کو سپریم کورٹ بار کی پٹیشن اور صدارتی ریفرنس یکجا کرنے کے معاملے پر خط لکھا گیا ہے جس میں مختلف سوالات اٹھائے گئے ہیں خط میںجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے چیف جسٹس کی جانب سے تشکیل دیے گئے لارجر بینچ پر حیرانی کا اظہار کیاگیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ بار کی ہفتے کے روز درخواست کی سماعت میں صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیا گیا، حیران ہوں کہ جو ریفرنس دائر ہی نہیں ہوا تھا اسے مقرر کرنے کا حکم کیسے دیا جاسکتا ہے؟ سپریم کورٹ بار کی پٹیشن اور صدارتی ریفرنس کو اکٹھا کر کے نہیں سنا جا سکتا۔ خط کے مطابق بار کی درخواست آرٹیکل 184/3 کے تحت دائر ہوئی اس پر عدالت حکم دے سکتی ہے،درخواست کے ساتھ ریفرنس کو یکجا کرکے کیسے سنا جا سکتا ہے؟ درخواست 184/3 کے اختیار سماعت میں سنی جا رہی ہے جبکہ ریفرنس مشاورتی اختیار سماعت ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ نے اہنے خط میں لکھا کہ آئینی درخواست اور صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے بینچ بنایا گیا ہے، بار کی درخواست کی سماعت کرنے والے بینچ میں چوتھے، آٹھویں اور تیرھویں نمبرکے فاضل ججز کو شامل کیا گیا،جو کہ آئین کی خلاف ورزی میں شمار ہوتاہے۔جسٹس قاضی فائز عیسی نے خط میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ رولزکے مطابق بینچ کی تشکیل نہیں کی گئی قاضی فائز عیسی کے خط کے مطابق سینئیر ترین ججز مشاورت کرتے تھے مگر ایسا اب نہیں کیا گیا واضح رہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر ریفرنس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیا تھا جس میں سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شامل نہیں ہیں

پچھلی پوسٹ

تحریک انصاف خود اندرونی انتشار کا شکار ہے،رحمت خان وردگ

اگلی پوسٹ

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس اسپیکر نے پیر تک ملتوی کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس اسپیکر نے پیر تک ملتوی کر دیا

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس اسپیکر نے پیر تک ملتوی کر دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

محبت کا  جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

محبت کا جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت  ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

ڈی آئی خان :تھانہ کلاچی اور CTD کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا

ڈی آئی خان :تھانہ کلاچی اور CTD کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

تین آدمیوں کو میرے قتل کا ٹاسک مل گیا ، جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید

کراچی:ہیٹ ویو کا خطرہ، انٹر امتحانات ری شیڈول کرنے کی تجویز

کراچی:ہیٹ ویو کا خطرہ، انٹر امتحانات ری شیڈول کرنے کی تجویز

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

جون 1, 2023
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیاء کے پریزیڈنٹ، یوشیکی کونیشی (Yoshiki Konishi) اور انڈس موٹرز کے سی ای او علی اصغر جمالی کی ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیاء کے پریزیڈنٹ، یوشیکی کونیشی (Yoshiki Konishi) اور انڈس موٹرز کے سی ای او علی اصغر جمالی کی ملاقات

جون 1, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper