• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

چاند نواب بھائی ¡¡¡¡ ایسی غلطیاں دہراتے رہا کریں تاکہ ہمیں بھی مزہ آتا رہے:نواز الدین صدیقی کا پیغام

پاکستانی ڈراموں کی کہانیاں بہت اچھی ہوتی ہیں اور  ان کے اداکار بھی بہت اچھی اداکاری کرتے ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 26, 2024
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کے معرف اداکار نواز الدین صدیقی بھی پاکستانی فنکاروں کے مداح نکلے۔نواز الدین صدیقی نے جرمنی کے نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو ’لاجواب‘ اور اداکاروں کو’شاندار‘ قرار دے دیا اور پاکستانی صحافی چاند نواب کو ایک خصوصی پیغام بھی دیا۔اُنہوں نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ڈراموں کی کہانیاں بہت اچھی ہوتی ہیں اور  ان کے اداکار بھی بہت اچھی اداکاری کرتے ہیں۔بھارتی اداکار نے فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ میں اپنے کردار ’چاند نواب‘ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم کے اس مشہور کردار کے لیے میں نے 100 بار پریکٹس کی اور پھر اس سین کی ون ٹیک میں شوٹنگ مکمل کروا دی۔اُنہوں نے اپنے انٹرویو کے دوران پاکستانی صحافی چاند نواب کو اپنے پیغام میں مسکراتے ہوئے کہا کہ آپ سے گزارش ہے کہ ایسی غلطیاں دہراتے رہا کریں تاکہ ہمیں بھی مزہ آتا رہے۔واضح رہے کہ سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم’بجرنگی بھائی جان‘میں نواز الدین صدیقی نے پاکستانی رپورٹر چاند نواب کا کردار ادا کیا تھا جسے فلمی شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا اور ان کے اس کردار کی وجہ سے چاند نواب کو بھی بہت شہرت حاصل ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

کورنگی ماڈل پارک سے بچی کو اغواہ کرنے کی کوشش ناکام بنادی گٸی

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں FM-90B سرفیس ٹو ایئر میزائل کی لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے جنگی تیاری اور جنگی صلاحیت کا مظاہرہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں FM-90B سرفیس ٹو ایئر میزائل کی لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے جنگی تیاری اور جنگی صلاحیت کا مظاہرہ

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں FM-90B سرفیس ٹو ایئر میزائل کی لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے جنگی تیاری اور جنگی صلاحیت کا مظاہرہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper