• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی ٹریفک پولیس کی رشوت اور عوام سے لوٹ مار عروج پہنچ گئی

ڈی آئی جی اقبال دارا انتہائی بھتہ خور افسر ہے جس نے ہر چوکی انچارج کی تقرری ماہانہ بھتہ کی بنیاد پر کی ہے جس کی وجہ سے کراچی میں ٹریفک پولیس بے لگام ہورہی ہے محترم آئی جی سندھ کچھ توجہ ادھر بھی کراچی میں ٹریفک پولیس نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 25, 2024
in پاکستان
0
کراچی ٹریفک پولیس کی رشوت اور عوام سے لوٹ مار عروج پہنچ گئی
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(آغاخالد)کراچی ٹریفک پولیس کی رشوت اور عوام سے لوٹ مار عروج پہنچ گئی جگہ جگہ ناکے لگاکر سرے عام رشوت وصولی کی جارہی ہے یہ ناظم آباد پٹرول پمپ اسٹاپ کا حال ہے کہاجاتا ہے ڈی آئی جی اقبال دارا انتہائی بھتہ خور افسر ہے جس نے ہر چوکی انچارج کی تقرری ماہانہ بھتہ کی بنیاد پر کی ہے جس کی وجہ سے کراچی میں ٹریفک پولیس بے لگام ہورہی ہے ورنہ موجودہ آئی جی راجہ رفغت مختار نے اپنی تعیناتی کے ساتھ رشوت ستانی اور پولیس کی کارکردگی بہتربنانے کے اقدامات پرخصوصی توجہ دی تھی جس کے موثر اثرات نمودار ہوے اور شہریوں میں آئی جی اور شہری پولیس کے متعلق مثبت تاثر ابھرا مگر نہ جانے کس مجبوری کے تحت آئی جی رفعت مختار نے دارا کو اس لا وارث شہر دارالامان کا انچارج لگادیا اور اس نے اس شہر کو راجہ جی کی موجودگی میں دارالحرب بنادیا اب دن بھر دیکھنے کو یہ ملتاہے کہ بہ منہ زور ٹریفک پولیس شہر بھر کے ہر جوراہے گلی اور محلوں میں چالان بک پکڑے ٹولیوں کی صورت میں علی الصبح کھڑی ہوجاتی ہے اور اس کی ساری توجہ ٹریفک کنٹرول یا ٹریفک جام سے شہریوں کو بچانے کی بجائے موٹر سائکل سوار،مال بردارچھوٹی بڑی گاڑیوں یا ایسے کار سوار جو شکل سے مسکین لگتے ہوں چاہے اس میں خواتین اور بچے ہی سوار کیوں نہ ہوں انہیں روکنا اور ان سے بھتہ طلب کرنا بصورت دیگر ان کابھاری چالان کرنا جس میں اب اچھاخاصہ ان کاکمیشن رکھا گیاہے یہ ٹریفک پولیس اس قدر بے حس ہوچکی ہے کہ ان کا اصل نشانہ علی الصبح اسکول جانے والے موٹر سائکل سوار بچے ان کے والدین یا دفاتر جانے والے بابو ہوتے ہیں انہیں چونکہ وقت پر پہنچنا ضروری ہوتاہے اس لئے وہ انہیں روک کر ہراساں کرکے اپنی بدنیتی کاپوراپورا فائدہ اتھاتے ہیں یہ ہے داراجی کی ٹریفک سپاہ کااصل چہرہ؟؟؟؟

پچھلی پوسٹ

فلسطین پر قبضہ نامنظور غزہ سے اسرائیل اپنی فوجیں واپس بلائے عالمی عدالتِ انصاف سے پاکستان کی مطالبہ

اگلی پوسٹ

الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کااعلامیہ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کااعلامیہ جاری

الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کااعلامیہ جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper