• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دوبئی میں سکائی ڈائیوکا مظاہرہ کرونگی۔مس پاکستان ورلڈ شفینہ پٹیل شاہ

کلیفٹ ہسپتال گجرات پیدائشی طور پر تالو اور کٹے ہوئے ہونٹوں کے شکار بچوں کی بحالی کیلئے بہت برا کام سرانجام دے رہا ہے،پلاسٹک انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ہے ، ماحول کی بہتری کیلئے اہم منصوبوں پر کام کر رہی ہوں۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 23, 2024
in پاکستان
0
دوبئی میں سکائی ڈائیوکا مظاہرہ کرونگی۔مس پاکستان ورلڈ شفینہ پٹیل شاہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مس پاکستان ورلڈ شفینہ پٹیل شاہ نے کہا ہے کہ دوبئی میں سکائی ڈائیوکا مظاہرہ کرونگی،کلیفٹ ہسپتال گجرات پیدائشی طور پر تالو اور کٹے ہوئے ہونٹوں کے شکار بچوں کی بحالی کیلئے بہت برا کام سرانجام دے رہا ہے،پلاسٹک انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ہے ، ماحول کی بہتری کیلئے اہم منصوبوں پر کام کر رہی ہوں،انہوں نے ان خیالات کا اظہار برطانیہ سے آئے ہوئے ڈاکٹرز کے ہمراہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کے دوران کیا، شفینہ پٹیل شاہ کا مزید کہناتھا کہ پاکستان کے دورے کے بعد مس ورلڈ پاکستان کے ٹائیٹل کیلئے رجسٹریشن کروائی اور ٹائیٹل جیت گئی، جس پرپیدائشی طور پر تالو اور کٹے ہوئے ہونٹوں کے شکار بچوں کی بحالی کیلئےکام کرنے والےکلیفٹ ہسپتال گجرات نے مجھے ایمبیسیڈرمقرر کیا،میرے لئے صحت اہم ہے،پاکستان ہمارا گھر ہے یہاں کے ماحول کی بہتری کیلئے کام کرنا ہو گا، اس موقع پربرطانیہ سے آئے ہوئے ڈاکٹر عبدالرشید گاٹرڈنے کہا کہ وہ چالیس برس سےکام کر رہے ہیں،چھٹی بار پاکستان آیا ہوں، یہاں پر بچوں کے علاج کیلئے عمارت بنوائی جہاں پر سپیچ تھراپی اور آپریشن کرتے ہیں 25 برسوں میں 5 ہزار سے زائد زنددگیاں بچائی ہیں، اللہ کی خوشنودی کام کرتا ہوں،ہماری کوشش ہے کہ یہاں کے ڈاکٹرز کو تربیت دیکر انکا لیول بہتر بنائیں تاکہ وہ خدمت کے اس سلسلے کو جاری رکھ سکیں، پلاسٹک کی وجہ سے ماحول میں زہر بھرا ہوا ہے ہمیاں پلاسٹک کے خاتمے اور ماحول کی بہتری کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے،موقع پر این پی سی کے صدر انور رضا نے معزز مہمانوں کا پریس کلب آمد پر شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

‏قاسم سوری کی کوئٹہ سمیت دو مزید شہروں میں جائیدادیں منجمد

اگلی پوسٹ

تعلیم سے محروم 22.6 ملین بچوں کے خواب ادھورے ہیں، ہر بچے کو تعلیم کا حق دینا ہوگا. ڈاکٹر شائستہ سہیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تعلیم سے محروم 22.6 ملین بچوں کے خواب ادھورے ہیں، ہر بچے کو تعلیم کا حق دینا ہوگا. ڈاکٹر شائستہ سہیل

تعلیم سے محروم 22.6 ملین بچوں کے خواب ادھورے ہیں، ہر بچے کو تعلیم کا حق دینا ہوگا. ڈاکٹر شائستہ سہیل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper