• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عام انتخابات 2024 میں دھاندلی: جی ڈی اے کا 26 فروری کو بدین میں دھرنا دینے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 21, 2024
in پاکستان
0
عام انتخابات 2024 میں دھاندلی:  جی ڈی اے کا  26 فروری کو بدین میں دھرنا دینے کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بدین.( نمائندہ خصوصی )عام انتخابات 2024 میں دھاندلی کے خلاف جی ڈی اے کی جانب سے 26 فروری کو بدین میں دھرنا دینے کا اعلان پیر صاحب پاگارو سمیت جی ڈی اے اور دیگر سیاسی جماعتوں کی مرکزی قیادت دھرنے میں شرکت کرے گی .جی ڈی اے کی جانب سے عام انتخابات 2024 میں دھاندلی کے خلاف جاری احتجاجی تحریک کے سلسلہ میں جی ڈی اے کی جانب سے 26 فروری کو بدین میں دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا ہے . بدین میں جی ڈی اے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی سربراہی میں 26 فروری کو اعلانیہ دئیے جانے والے احتجاجی دھرنے میں پیر صاحب پاگارو ، پیر صاحب یونس سائیں ، ایازلطیف پلیجو ، ڈاکٹر صفدر عباسی ، سنیٹر راحیلہ منگسی ، سمیت دیگر سیاسی جماعتوں مرکزی قیادت بھی دھرنے میں شرکت کرے گی . دھرنے کے اعلان کے بعد جی ڈی اے رہنماؤں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ڈاکٹر ذوالفقار کی جانب سے مقامی جی ڈی اے رہنماؤں اور کارکنوں کو دھرنے کی تیاریوں کی ہدایت دیتے ہوئے دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین سے بھی رابطوں کا آغاز کر دیا ہے .

Previous Post

8فروری کی رات پولنگ اسٹیشنوں پر نہیں قوم کے مستقبل پر ڈاکا ڈالا گیا۔ سراج الحق

Next Post

نیشنل اسلامک اکنامک فورم کے تحت پاکستانی معیشت کی اسلامائزیشن ، روڈ میپ کی تیاری ایک روزہ کانفرنس "اج ” ہوگی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیشنل اسلامک اکنامک فورم کے تحت پاکستانی معیشت کی اسلامائزیشن ، روڈ میپ کی تیاری ایک روزہ کانفرنس "اج ” ہوگی۔

نیشنل اسلامک اکنامک فورم کے تحت پاکستانی معیشت کی اسلامائزیشن ، روڈ میپ کی تیاری ایک روزہ کانفرنس "اج " ہوگی۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper