• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عدلیہ سے ملک اور عافیہ کیلئے بڑی امیدیں وابستہ ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

نئی پارلیمنٹ ڈاکٹر عافیہ کی جلد رہائی کے لیے مثبت اور بامعنی اقدامات کرے: سینیٹر مشتاق احمد مجھے ڈاکٹر عافیہ کو رہاکرانے کیلئے پاکستانی حکومت اور عوام کی حمایت چاہئے: کلائیو اسمتھ ڈاکٹر فوزیہ ، سینیٹر مشتاق اور کلائیو اسمتھ کا اسلام آباد ہائی کورٹ کی کاروائی پر اظہار اطمینان اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ کیس کی سماعت ملتوی ہونے کے بعد گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2024
in پاکستان
0
عدلیہ سے ملک اور عافیہ کیلئے بڑی امیدیں وابستہ ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی/ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) گلوبل عافیہ موومنٹ کی رہنما اور ملک کی معروف نیورو فزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو انتہائی سنگین مسائل کا سامنا ہے اور اس صورتحال میں عدلیہ سے ملک اور عافیہ کیلئے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت میں شرکت کے لیے امریکی وکیل کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ کے ہمراہ اسلام آبادآئی ہوئی تھیںمگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزز جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی علالت کے باعث سماعت منسوخ کر دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ میںجسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انسانی حقوق سے متعلق کیس میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آنے والا ہے، یہ عافیہ کا 21 واں رمضان امریکی قید ناحق میں گزرے گا۔میں پوری قوم سے ملک کے استحکام اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جلد رہائی کے لیے دعائیں کرنے کی اپیل کرتی ہوں۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے سینیٹر مشتاق احمد اور کلائیو اسمتھ کا شکریہ ادا کیا جو سماعت میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر اسلام آباد تشریف لائے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ اس کیس میں معزز عدالت کا کردار انتہائی مثبت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ نئی پارلیمنٹ سے جو کہ معرض وجود میں آنے والی ہے، اپیل کریں گے کہ وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جلد رہائی کے لیے مثبت اور بامعنی اقدامات کرے۔ انہوں نے عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو سٹافورڈ سمتھ کا بھی خیر مقدم کیا اور کہا کہ اس کیس میں ان کا کردار انتہائی مددگار اور اہم ہے کیونکہ وہ اس معاملے میں اچھی کوششیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے اس نیک مقصد کا بھرپور ساتھ دیں۔عافیہ صدیقی کے امریکی وکیل کلائیو اسٹافورڈ اسمتھ نے کہا کہ وہ ایک مرتبہ پھر امید کا پیغام لے کر پاکستان آئے ہیں۔ انہوں نے پاکستانی عوام سے کہا کہ انہیںڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے معاملے میں پاکستانی عوام کی حمایت درکار ہے۔ پاکستانی عوام وہ سب کچھ کریں جو وہ کر سکتے ہیں تاکہ عافیہ صدیقی کو امریکی جیل سے رہا کرایا جا سکے۔ انہوں نے اس سلسلے میں حکومت پاکستان کے کردار پر بھی زور دیا۔

Previous Post

پی ایس ایل 9:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو شکست دیدی

Next Post

غزہ پر دہشت گردی : پانچویں مہینے میں داخل جنگ نے اسرائیلی معیشت کو بیس فیصد سکیڑ دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غزہ پر دہشت گردی : پانچویں مہینے میں داخل جنگ نے اسرائیلی معیشت کو بیس فیصد سکیڑ دیا

غزہ پر دہشت گردی : پانچویں مہینے میں داخل جنگ نے اسرائیلی معیشت کو بیس فیصد سکیڑ دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper