• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لیاقت علی چٹھہ کےپی ٹی آئی کے رہنمائوں اور لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے ساتھ بہترین تعلقات رہے

عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے لیے زمین کے حصول میں اہم کردار ادا کیا جسے بعد میں ایک سیٹلمنٹ میں تبدیل کردیا گیا اور جس کے بارے میں پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ چھان بین کر رہی ہے۔ عظمیٰ اور ان کے شوہر جو کہ اس کیس میں شریک ملزم ہیں اور ان دنوں ضمانت پر ہیں۔ خود چٹھہ کو بھی اے سی ای میں چھان بین کا سامنا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2024
in پاکستان
0
لیاقت علی چٹھہ کےپی ٹی آئی کے رہنمائوں اور لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے ساتھ بہترین تعلقات رہے
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نیوز ڈیسک )کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ جو اپنی نگرانی میں انتخابی دھاندلی کرانے کے الزام کے بعد بین الاقوامی شہرت حاصل کرچکے ہیں ان کے پی ٹی آئی کے رہنمائوں اور لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے ساتھ بہترین تعلقات رہے ہیں جبکہ ان کے خلاف بدعنوانی کی 11 انکوائریز بھی زیرالتوا ہیں۔تاہم جنرل (ر) فیض حمید کے ذرائع نے کل ہونے والی چٹھہ کی پریس کانفرنس میں اپنے کسی کردار کی تردید کی ہے۔ معاملات سے آگاہ ذرائع نے بتایا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے لیے زمین کے حصول میں اہم کردار ادا کیا جسے بعد میں ایک سیٹلمنٹ میں تبدیل کردیا گیا اور جس کے بارے میں پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ چھان بین کر رہی ہے۔ عظمیٰ اور ان کے شوہر جو کہ اس کیس میں شریک ملزم ہیں اور ان دنوں ضمانت پر ہیں۔ خود چٹھہ کو بھی اے سی ای میں چھان بین کا سامنا ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ چٹھہ سابق جاسوس چیف فیض حمید کے بھی قریب تھے۔ ان کے تعلقات سے آگاہ ایک ذریعے نے کہا کہ اس ( فیض ) نے تین مواقع پر اسے ( چٹھہ) کو ذاتی معاملات میں سہولت دینے کے لیے ہدایات جاری کیں جب جنرل فیض آئی ایس آئی کے سربراہ تھے۔ اسی طرح سے بیوروکریس میں چٹھہ کے ساتھیوں نے بھی مختلف واقعات کے حوالے سے بیان دیا ہے جب انہیں رعایات دی گئیں۔ عثمان بزدار کے ساتھ ان کی قریب بہت واضح تھی اور یہ چیز اس حقیقت سے واضح ہے کہ بزدار نے چھٹہ کو ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا کمشنر لگایا تھا جہاں انہوں نے 2022 میں اس وقت تک خدمات انجام دیں جب تک کہ پی ٹی آئی کی حکومت عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے نکال نہیں دی گئی۔یہی وہ وقت تھا جب انہوں نے لیہ میں اراضی کی خریداری کیلیے عظمیٰ خان کی مدد کی۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ بزدار کے دفتر میں ایک اجلا س ہوا تھا۔ ایک اندر کے آدمی کے مطابق اس وقت کے کمشنر ڈی جی خان چٹھہ نے اکٹھی زمین کو قطعات میں سیٹلمنٹ کرنے کی سفارش کی جس کے بغیر اس کا حصول ممکن نہیں تھا۔اس حوالے سے عظمیٰ خان اور ان کے شوہر کے خلاف ڈیرہ خازی خان کے پولیس اسٹیشن میں ایک ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی جس میں عظمیٰ پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے 5261 کنال اراضی کم قیمت پر حاصل کی۔ ایف آئی آر کے مطابق اراضی کی مالیت 6 ارب روپے تھے جو کہ مبینہ طور پر 13 کروڑ میں جعلسازی کے ذریعے خریدی گئی۔ اس کی انکوائری میں چٹھہ کا نام بھی شامل ہے ۔ اس کے علاوہ بھی ان کے خلاف دیگر 10 انکوائریاں جاری ہیں جن میں انہیں بہت مرتبہ نوٹس جاری کیے گئےلیکن وہ ایک مرتبہ بھی ان میں پیش نہیں ہوئے۔ انہیں جن انکوائریز کا سامنا ہے ان میں بدعنوانی اور غلط اقدامات کے الزامات ہیں جو انہیں نے ترقیاتی اور ڈیزائین کمیٹی کی منظوری کے لیے، لاہور انٹرٹینمنٹ سٹی کے لیے اتھارٹی کے غلط استعمال، اور نجی اراضی کی غیر قانونی ملکیت اور نجی لوگوں کو رقم کی ادائیگی نہ کرنے کے الزامات ہیں۔ مزید برآں ان کے خلاف گجرات، سرگودھا، راولپنڈی کے جمخانہ کلب کی غیر مجاز تعمیرات کرنے اور فنڈز کے غلط استعمال کے حوالے سے انکوائریاں بھی شامل ہیں۔

Previous Post

یمن میں شہر حدیدہ کے 2 علاقوں "الجبانہ” اور "الجاہ” پر متعدد امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں کے حملے

Next Post

بلدیہ عظمی کراچی میں غیر قانونی بھرتیوں کا ریکارڈ پکڑا گیا،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلدیہ عظمی کراچی میں غیر قانونی بھرتیوں کا ریکارڈ پکڑا گیا،

بلدیہ عظمی کراچی میں غیر قانونی بھرتیوں کا ریکارڈ پکڑا گیا،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper