• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

‏مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینج میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2024
in پاکستان
0
‏مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینج میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان( نمائندہ خصوصی )
ملتان کور کے زیر اہتمام مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینج میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری ٹریننگ کی گئی۔یہ تربیتی مشقیں پا ک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کو اپنی طاقتوں کو ہم آہنگ کرنے، مہارت کا تبادلہ کرنے اور تجربات کے ذریعے اپنی فوجی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے ایک منفرد ذریعہ فراہم کریں گی دونوں افواج نے بھرپور طریقے سے تربیت میں حصہ لیا اور نہایت خوش اسلوبی اور بلند جذبے کے ساتھ ٹریننگ سے مستفید ہوئے۔ اس تربیتی پروگرام میں مشترکہ بیٹل پی ٹی، چھو ٹے پیمانے پر آپریشنز، روم کلیئرنس، نزدیک سے نشانہ بازی، فائرنگ اور رپیلنگ کے ساتھ ساتھ اور بھی جدید مشقیں کی گئیں۔ان مشقوں میں کوبرا ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا جس سے ایک جنگ نما سماں پیدا ہوا۔دونوں فورسز نے دہ- شت- گر- دی کے تناظر میں ہیلی کاپٹر سے ماؤنٹنگ اور ڈس ماؤنٹنگ کی مشقوں پر عبور حاصل کرنے کے لیے سخت ٹریننگ کی۔ان مشقوں کے ذریعے خطے میں دہ-شت- گر-دی کے واقعات کو کم کرنے میں خاصی مدد ملے گی اور امن لانے کی طرف ایک مثبت پیش رفت ثابت ہو گی

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/02/WhatsApp-Video-2024-02-20-at-1.34.31-AM.mp4
Previous Post

انوارالحق کاکڑ کا سوشل میڈیا پر سول سرونٹس کی ٹرولنگ کرنے والوں کو مثالی سزا دینے کا اعلان

Next Post

محسن حسن خان کو آرٹس کونسل کراچی میں نگران صوبائی وزیر اطلاعات محمد احمد شاہ نے لائیو ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper