• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب میں پی پی کا سیاسی کردار کے لئے پارلیمانی پارٹی نے سر جوڑ لیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2024
in پاکستان
0
پنجاب میں پی پی کا سیاسی کردار کے لئے پارلیمانی پارٹی نے سر جوڑ لیے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب میں پیپلز پارٹی کے سیاسی کردار سے متعلق پارلیمانی پارٹی نے سرجوڑ لیے۔ سابق گورنر پنجاب اور صدر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود کے زیر صدارت پی پی پی کی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نو منتخب 10 ارکان پنجاب اسمبلی نے شرکت کی۔ پیپلز پارٹی کے آزاد ارکان سے رابطے، دو ارکان کی جلد شمولیت متوقع ہے، پارلیمانی پارٹی نے سفارشات بلاول بھٹو کو بھجوا دیں، حیدر گیلانی کو پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا لیڈر مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔اجلاس میں نومنتخب ارکان علی حیدر گیلانی، قاضی احمد سعید، اقبال سراج، کامران عبداللہ، مزمل رئیس، نبیل احمد، میاں عامر علی شاہ، شازیہ عابد، واصف مظہر راں اور سردار حبیب خان گوپانگ نے شرکت کی۔ مخدوم سید احمد محمود نے تمام ارکان پنجاب اسمبلی کو کامیابی پرمبارکباد دی، انہوں نے کہا کہ نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی عوام کی خدمت کے لیے بھرپور طریقے سے کام کریں، پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے عوام کے حقوق کے لیے ہمیشہ آواز اٹھاتی رہے گی۔ اجلاس میں جنوبی پنجاب کے مختلف سیاسی اور انتظامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، نو منتخب ارکان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جنوبی پنجاب کو علیحدہ صوبہ بنانے کے لیے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ اجلاس میں شریک نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Previous Post

ٹی ایم سی صدر ٹائون کا منافع بخش عہدہ خالی ہونے میں صرف 15 دن رہ گئے۔

Next Post

الیکشن 2024 کے انتخابات کو یکسر مسترد کرتے ہیں ازسر نو الیکشن کروائے جائیں ۔ اشرف میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن 2024 کے انتخابات کو یکسر مسترد کرتے ہیں  ازسر نو الیکشن کروائے جائیں ۔ اشرف میمن

الیکشن 2024 کے انتخابات کو یکسر مسترد کرتے ہیں ازسر نو الیکشن کروائے جائیں ۔ اشرف میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper