• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پُرامن احتجاج بنیادی حق، تشدد پر قانون اپنا راستہ اپنائے گا،کسی قسم کے تشدد یا اُکسانے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا انوار الحق کاکڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 19, 2024
in پاکستان
0
پُرامن احتجاج بنیادی حق، تشدد پر قانون اپنا راستہ اپنائے گا،کسی قسم کے تشدد یا اُکسانے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا انوار الحق کاکڑ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مانئٹر نگ ڈی)پُرامن احتجاج بنیادی حق، تشدد پر قانون اپنا راستہ اپنائے گا، انوار الحق کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پُرامن احتجاج اور اجتماع بنیادی حقوق ہیں، انتشار پھیلانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ایک بیان میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ کسی قسم کے تشدد یا اُکسانے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، تشدد کرنے والوں کے خلاف قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔انہوں نے کہا کہ انتشار پھیلانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا، عدالتیں اور انتظامیہ سب کو انصاف فراہم کرنے کےلیے تیار ہیں۔انوارالحق کاکڑ نے مزید کہا کہ پُرامن احتجاج اور اجتماع بنیادی حقوق ہیں، پاکستان کی مقننہ اور عدلیہ غیر جانبدارانہ انصاف کی فراہمی کےلیے متحرک ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ انتخابی بےضابطگیوں پر متعلقہ فورمز پر قانونی چارہ جوئی کی جائے، پُرتشدد احتجاج سے امن و امان کے سنگین چیلنجز پیدا ہوتے ہیں۔
نگراں وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ انتشار کے ذریعے ملک دشمن قوتیں اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے درپے رہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ انتخابی بےضابطگیوں کے خدشات کا اظہار کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، بےضابطگیوں پر متعلقہ فورمز پر قانونی چارہ جوئی کی جائے۔انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان کی قانون سازی، عدالتیں، انتظامی شاخیں لچک دار ہیں، ملک میں عام انتخابات جمہوریت کے فروغ کےلیے ایک قدم ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ الیکشن میں نمایاں ٹرن آؤٹ کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا، سیاسی جماعتیں حکومت سازی کےلیے مذاکرات میں مصروف ہیں، ایسے میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا جائے۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ انتشار پھیلانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا،امید ہے حکومت سازی کا عمل افہام و تفہیم سے جلد مکمل ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پر تشدد احتجاج سے امن و امان کے سنگین چیلنجز پیدا ہوتے ہیں، انتشار کے ذریعے ملک دشمن قوتیں اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے درپے رہتی ہیں۔

Previous Post

مریم نواز ملک کی تاریخ میں پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گی۔

Next Post

کراچی کی صحافت کے مرد قلندر”نادر شاہ عادل” بھی چل بسے؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی کی صحافت کے مرد قلندر”نادر شاہ عادل” بھی چل بسے؟

کراچی کی صحافت کے مرد قلندر"نادر شاہ عادل" بھی چل بسے؟

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper