• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

الیکشن 2024 کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن کروانے جائیں ۔اشرف میمن۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2024
in پاکستان
0
الیکشن 2024 کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن کروانے جائیں ۔اشرف میمن۔
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ )
الیکشن 2024 کو کلعدم قرار دیا جائے اور دوبارہ الیکشن کروائے جائیں ساری جماعتیں احتجاج کر رہی ہیں کچھ تو دال میں کالا ہے یا پوری کی پوری دال کالی ہے یہ بات انھوں نے پاکستان راہ حق سیکٹریٹ سے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا انھوں نے مزید کہا کہ پورے ملک میں دھاندلی ہوئی ہے اور جان بوجھ کر ہمارے ووٹوں کو کم کیا گیا ہے اور دوسروں کے ووٹوں کو بڑھایاگیا ہے ہم پورے پاکستان میں ہر جگہ اپنا وجود رکھتے ہیں ایک کال پر پورے پاکستان کو جام کر سکتے ہیں مگر ہم ملک میں عدم استحکام پیدا کر کے کسی طرح بھی ملک کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے اپنے حق کے حصول کے لیے ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گے اور احتجاج کرنے والی دوسری جماعتوں کے ساتھ مل کر تحریک چلانے سے سے دریغ نہیں کریں گے ہم جمہوری استحکام چاہتے ہیں مگر آپنے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے انھوں نے مزید کہا کہ وہ جی ڈی اے کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور بھی جماعتوں نے احتجاج کیا تو ہم ان کے ساتھ بھی شانہ بشانہ کھڑے ہو ں گے

Previous Post

نریندرہ مودی مقبوضہ ریاست کے دورے سے پہلے اپنے جنگی جرائم اور دہشت گردی کا حساب دیں:عزیراحمدغزالی

Next Post

مظفر گڑھ۔ ایک اور دولہا اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مظفر گڑھ۔ ایک اور دولہا  اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔

مظفر گڑھ۔ ایک اور دولہا اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper