• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تخت بھائی مین مردان ملاکنڈ روڈ خاتون ٹک ٹاکر حبیبہ اوردوست کے بہیمانہ قتل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 19, 2024
in پاکستان
0
تخت بھائی مین مردان ملاکنڈ روڈ خاتون ٹک ٹاکر  حبیبہ اوردوست کے بہیمانہ قتل
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مردان( نیٹ نیوز)
تخت بھائی مین مردان ملاکنڈ روڈ پر لیبر کالونی کے سامنے جمعہ کے علی الصبح موٹر کار سے دو جوان لڑکا اور لڑکی کی تشدد شدہ لاشیں ملی جن کوگولی مار کر بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق مقتولہ 19/20 سالہ حبیبہ ولد محمد نعیم سکنہ کس کورونہ مردان ہال راولپنڈی مقتول حسنین ولد افتخار سکنہ شہباز گڑھی مردان جو پراپرٹی کا کاروبار کرتا تھا جنہوں نے موٹر کار رینٹ پر حاصل کی تھی پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ ٹک ٹاکر تھی جنہوں نے مقتول کی دشمنوں سے ملکر اُن کو اپنے جال میں پنھسایا جنہوں نے موٹر کار ایکس ایل آئی نمبر 558اسلام آباد میں تخت بھائی لاکر دونوں کو موٹر کار کے اندر موت کے گھاٹ اتار دیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم جائے وقوع پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی منتقل کردیا گیا۔پوسٹمارٹم کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردیں سوشل میڈیا پر تصویر وائرل کرنے پر تخت بھائی پولیس نے مقتول کے چچازاد توقیر ولد ذالفقار سکنہ شہباز گڑھی مردان کی رپورٹ پر قتل کے پرانی دشمنی کی بناء پر دو ملزمان بختاج ولد شاہ اکبر اور جاوید ولد غلام اکبر سکنہ شہباز گڑھی کے خلاف دوہرے قتل 302/24کے تحت مقدمات درج کر کے کیس کی باریک بینی سے تفتیش شروع کر دی دونوں فریقین کے درمیان عرصہ سے دشمنی چل رہی تھی ۔جس پر ملزمان فریق نے خاتون ٹک ٹاکر مقتولہ حبیبہ دختر محمد نعیم سکنہ کس کورونہ مردان حال راولپنڈی کو استعمال کرکے دونوں کا قصہ ختم کردیا دوہرے قتل 302/24 کے تحت مقدمات درج کر کے کیس کی باریک بینی سے تفتیش شروع کر دی دونوں فریقین کے درمیان عرصہ سے دشمنی چل رہی تھی جس پر ملزمان فریق نے خاتون ٹک ٹاکر مقتولہ حبیبہ دختر محمد نعیم سکنہ کس کورونہ مردان حال راولپنڈی کو استعمال کرکے دونوں کا قصہ ختم کردیا

Previous Post

کراچی کی صحافت کے مرد قلندر”نادر شاہ عادل” بھی چل بسے؟

Next Post

پی ایس ایل 9:اسلام آباد یونائیٹڈ نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو پہلے میچ میں 8 وکٹ شکست دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایس ایل 9:اسلام آباد یونائیٹڈ نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو پہلے میچ میں 8 وکٹ شکست دیدی

پی ایس ایل 9:اسلام آباد یونائیٹڈ نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو پہلے میچ میں 8 وکٹ شکست دیدی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper