• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مرگی کی ادویات کو جان بچانے والی ادویات کا درجہ اور خصوصی سبسڈی دی جائے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

مرگی کے علاج میں توہم پرستی، صحیح تشخیص نہ ہونا، ماہر معالجین کی کمی، مہنگی اور ادویات کی قلت بڑی رکاوٹ ہے مرگی کے عالمی دن کے موقع پر ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن کے زیرنگرانی گلشن اقبال میں ” مفت طبی معائنہ کیمپ“ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2024
in پاکستان
0
مرگی کی ادویات کو جان بچانے والی ادویات کا درجہ اور خصوصی سبسڈی دی جائے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (ہیلتھ رپورٹر ) ایپی لیپسی فاونڈیشن پاکستان کی صدر، معروف نیورولوجسٹ اور مرگی کے مرض کی ماہر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مرگی کے مریضوں اور ان کے اہلخانہ کو تین بڑے مسائل کا سامنا ہے۔ وہ مرگی کے مرض کے عالمی دن کے موقع پر ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن پاکستان و عافیت ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرنگرانی اور ہلٹن فارما کے تعاون سے گلشن اقبال میں منعقدہ ”مرگی کے مفت طبی معائنہ کیمپ“ میں میڈیا سے گفتگو کرر ہی تھیں۔ کیمپ میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور ڈاکٹر عبید خانزادہ نے مرگی کے مریضوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر مستحق مریضوں کو مفت میڈیکل ٹیسٹ اور ادویات کی فراہمی کا اہتمام بھی کیاگیا تھا۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں ڈاکٹرز کو مرگی کے مرض کے علاج میں پہلا مسئلہ یہ درپیش آتا ہے کہ مریض اور اہلخانہ مرگی کو بیماری ہی نہیں سمجھتے ہیں، وہ توہمات کا شکار ہو جاتے ہیں اور اس بیماری کو دنیاسے چھپایابھی جاتا ہے۔ اس کے بعد دوسرا مسئلہ مرگی کی صحیح تشخیص اور اس مرض کے ماہر معالجین کی کمی ہے ۔مرگی کے مرض کی کئی اقسام ہیں، صحیح تشخیص نہ ہونے کے باعث صحیح علاج بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیسرا بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس بیماری کی کئی اہم ادویات پاکستان میں دستیاب ہی نہیں ہیںاور اگر انہیں باہر سے درآمد کیا جائے تو یہ اتنی مہنگی پڑتی ہیں کہ عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہو جاتی ہیں اور ان ادویات کے اخراجات کو صرف کروڑ پتی افراد ہی برداشت کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرگی کے مرض کے بارے میں عوام کو آگاہی پہنچانے کی انتہائی ضرورت ہے کیونکہ ایک عام دماغی بیماری کے بارے میں بہت زیادہ غلط تصورات پھیلا دیئے گئے ہیں حالانکہ مرگی ایک مکمل قابل علاج مرض ہے۔اسے دواﺅں کے ساتھ 70 فیصد مریضوں میں کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ جس طرح ہارٹ، شوگر، بلڈ پریشروغیرہ کے مریض روزآنہ ایک گولی کے ساتھ نارمل زندگی گزار سکتے ہیں بالکل اسی طرح مرگی کے مریض بھی ادویات کے ساتھ نارمل گزارسکتے ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں غربت کی شرح بڑھنے کے باعث علاج عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو رہا ہے اس لئے مخیر حضرات اور سرکاری سیکٹر کو مرگی کے علاج کے لیے کردار ادا کرنا ہو گا۔ ڈاکٹر فوزیہ نے حکومت سے اپیل کی مرگی کی ادویات کو جان بچانے والی ادویات کا درجہ اور خصوصی سبسڈی دی جائے۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد:کراچی سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ٹینس پلئیر انتقال کرگئیں

اگلی پوسٹ

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی بنیں گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مریم نواز پنجاب  کی پہلی خاتون  وزیر اعلی بنیں گی

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی بنیں گی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper