• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،852کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2024
in پاکستان
0
پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،852کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پسنی(نمائندہ خصوصی)
پاکستان کوسٹ گارڈز نے پسنی (بلوچستان) کے علاقے ملاشیپ 2 (MS-2) سے منشیات اسمگل ہونے کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے852کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کر لی۔ پسنی کے علاقے MS-2 میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی پٹرولنگ ٹیم نے اونٹوں پر لوڈ چرس جو کہ لانچ اور اسپیڈ بوٹ کے ذریعے بیرون ملک اسمگل کی جا رہی تھی کاروائی کرتے ہوئے 12اونٹ،لانچ، اسپیڈ بوٹ اور 852کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس قبضے میں لیکرمزید قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔ پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت14.21ملین ڈالرکے لگ بھگ ہے۔ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈزنے جوانوں کی ا س اعلیٰ کارکردگی کو بے حد سراہا۔ واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف ِ عمل ہے اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/02/WhatsApp-Video-2024-02-12-at-12.47.39-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

ابوظہبی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بدھ کو ابو ظہبی میں پہلے مندر کا افتتاح کریں گے ۔

اگلی پوسٹ

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیرشاخ کے زیر اہتمام سمینار میں شہید مقبول بٹ، شہید افضل گورو کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیرشاخ کے زیر اہتمام سمینار میں شہید مقبول بٹ، شہید افضل گورو کو خراج عقیدت

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیرشاخ کے زیر اہتمام سمینار میں شہید مقبول بٹ، شہید افضل گورو کو خراج عقیدت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper