• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور:صدرمسلم لیگ شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ لاہور میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

دونوں جماعتوں نے سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اصولی اتفاق۔ عوام کی اکثریت نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے، ہم عوام کو مایوس نہیں کریں گے تجاویز کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں رکھیں گے۔پیپلز پارٹی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2024
in پاکستان
0
لاہور:صدرمسلم لیگ شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ لاہور میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری  سے ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ لاہور میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ دونوں جماعتوں نے سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اصولی اتفاق کیا کہ عوام کی اکثریت نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے، ہم عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے ایک وفد کے ہمراہ بلاول ہاؤس لاہور میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔اس ملاقات کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں سیاسی تعاون پر اصولی اتفاق ہوگیا ہے۔دونوں جماعتوں کے قائدین کا کہنا تھا کہ عوام کی اکثریت نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے، ہم عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔قائدین نے ملک کو سیاسی استحکام سے ہم کنار کرنے کےلیے سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔مشترکہ اعلامیہ کے مطابق دونوں جماعتوں کے قائدین نے اتفاق کیا کہ مل کر سیاسی عدم استحکام سے ملک کو بچائیں گے۔ملاقات میں دونوں جماعتوں نے حکومت سازی کے حوالے سے مختلف تجاویز پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی تجاویز کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں رکھیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے وفد میں اعظم نذیر تارڑ، ایاز صادق، احسن اقبال، رانا تنویر، خواجہ سعد رفیق، ملک احمد خان، مریم اورنگزیب اور شزا فاطمہ شامل تھے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی:سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد میں آتشزدگی سے 7 افراد جھلس گئے

اگلی پوسٹ

حافظ نعیم الرحمان کا کراچی کے انتخابی نتائج کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حافظ نعیم الرحمان کا کراچی کے انتخابی نتائج کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

حافظ نعیم الرحمان کا کراچی کے انتخابی نتائج کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper