• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی :ایم کیو ایم کے سوا کوئی اور حل نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی

انتخابات میں ہمارے ساتھی شہید ہوئے، جیت ان شہید ساتھیوں کے نام کرتا ہوں، کل تمام منتخب نمائندے شہدا قبرستان جائیں گے۔ایم کیو ایم کنوینر کراچی میں یوم تشکر کے جلسے سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2024
in پاکستان
0
کراچی :ایم کیو ایم کے سوا کوئی اور حل نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سوا کوئی اور حل نہیں ہے۔کراچی میں یوم تشکر کے جلسے سے خطاب میں خالد مقبول نے کہا کہ شہر قائد کی رونقیں واپس لوٹانے کا وعدہ پورا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ انتخابات میں ہمارے ساتھی شہید ہوئے، جیت ان شہید ساتھیوں کے نام کرتا ہوں، کل تمام منتخب نمائندے شہدا قبرستان جائیں گے۔ایم کیو ایم کنوینر نے مزید کہا کہ2021ء اور 2022ء میں وعدہ کیا تھا کہ 2024ء آپ کا سال ہوگا۔ 2018ء میں جنہیں 14 نشستیں چھین کر دی تھیں وہ پانی کی ایک بوند نہ دے سکے۔اُن کا کہنا تھا کہ جو ایم این اے اور ایم پی اے اپنے حلقے میں نہیں جائے گا وہ گھر جائے گا۔خالد مقبول صدیقی نے یہ بھی کہا کہ اب ایم کیو ایم کے کسی کارکن کو اپنے ہاتھ میں ڈنڈا، پتھر اور بندوق رکھنے کی ضرورت نہیں، جس نے ایسا کیا اس کی رکنیت منسوخ ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

رب نے مجھے فتح دیدی، آج دل سے بانی ایم کیو ایم کو معاف کرتا ہوں، مصطٰفی کمال

اگلی پوسٹ

مقبول بٹ ، افضل گورو کی پھانسی نام نہاد بھارتی جمہوریت کے ماتھے پر بدنما دھبہ:(محمد شہباز)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبول بٹ ، افضل گورو کی پھانسی نام نہاد بھارتی جمہوریت کے ماتھے پر بدنما دھبہ:(محمد شہباز)

مقبول بٹ ، افضل گورو کی پھانسی نام نہاد بھارتی جمہوریت کے ماتھے پر بدنما دھبہ:(محمد شہباز)

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper