• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک کی صورت حال ایسی ہے کہ ہر جماعت سے بات کرنی چاہیے،مریم اورنگزیب

لیگ نے سب جماعتوں کو اکٹھا کر کے حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات میں مزید بات چیت پر اتفاق کیا گیا،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 10, 2024
in پاکستان
0
ملک کی صورت حال ایسی ہے کہ ہر جماعت سے بات کرنی چاہیے،مریم اورنگزیب
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات میں مزید بات چیت پر اتفاق کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ملک کی صورت حال ایسی ہے کہ ہر جماعت سے بات کرنی چاہیے، ن لیگ نے سب جماعتوں کو اکٹھا کر کے حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔ترجمان مسلم لیگ ن نے یہ بھی کہا کہ شہباز اور آصف زرداری کی ملاقات میں حتمی فیصلہ کوئی نہیں ہوا، آصف زرداری یقیناً اپنی جماعت سے مشاورت کریں گے، ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا ہوگا، ملک ایسے حالات میں ہے کہ ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ آزاد امید وار بھی الیکٹورل پراسیس میں بہت اہم ہوتے ہیں، آزاد امیدواروں سے بھی رابطے کی ذمے داریاں لگائی گئی ہیں، نواز شریف سے تمام جماعتوں کو ساتھ شامل کرنےکی بات کی، ہم سب کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہیں۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ نواز شریف نے 2018 میں کے پی میں بانی مینڈیٹ کے احترام کیا اور انہیں حکومت بنا نے دی، کل اہم میٹنگ ہے، قیادت جو فیصلہ کرے گی وہی ہوگا، وفاق میں سنگل لارجسٹ پارٹی مسلم لیگ ن ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ الیکشن مہم میں ہر جماعت دعویٰ کرتی ہے کہ سب سے زیادہ نشستیں ملیں گی، 2018 میں ہماری قیادت بھی جیلوں میں تھی۔انہوں نے کہا کہ ہم پنجاب میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں، پنجاب میں ہم کامیاب ہوئے ہیں، ہر حلقے کے ووٹر ڈیٹا کا جائزہ لیا جا رہا ہے، کوئی ایک جماعت اس پوزیشن میں ہے ہی نہیں کہ سادہ اکثریت کےساتھ حکومت بنا سکے۔مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ ایک جماعت نے ہر صورت میں رونا ہے، سب سے بڑے جلسے ن لیگ نے کیے ہیں، جو وقت ہمیں ملا، ہم نے بھر پور الیکشن مہم کی۔

Previous Post

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 تھی۔

Next Post

جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کو 400 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی اور نریندرمودی وزیر اعظم ہوں گے۔مرکز میں مسلسل تیسری بار منتخب، نریندر مودی کی قیادت میں حکومت بنے گی۔ امیت شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خواہش ہے اتفاق رائے سے ایسی حکومت بنائیں جس سے سیاسی استحکام آئے:بلاول بھٹو زرداری

جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کو 400 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی اور نریندرمودی وزیر اعظم ہوں گے۔مرکز میں مسلسل تیسری بار منتخب، نریندر مودی کی قیادت میں حکومت بنے گی۔ امیت شاہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper