• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جی ڈی اے نے اس فراڈ الیکشن کو یکسر مسترد کردیا

جہاں بھی عوام کی آواز کو دبانے کی کوشش ہوتی ہے وہاں ملک کو ناتلافی نقصان سے کوئی نہی بجا سکتا ، بہت جلد اپنا آئیندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کرے گی:۔جی ڈی اے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 10, 2024
in پاکستان
0
جی ڈی اے نے اس فراڈ الیکشن کو یکسر مسترد کردیا
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ )گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما پیر سید صدرالدین شاہ راشدی ، میر مُرتضیٰ خان جتوئی ، ڈاکٹر زوالفقار علی مرزا ، سید زین شاہ ، ایاز لطیف پلیجو ، لیاقت علی خان جتوئی ، ڈاکٹر ارباب غلام رحیم ، ڈاکٹر صفدر علی عباسی و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں 2024 کے عام انتخابات کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ دھاندلی زدہ الیکشن قرار دیا ہے ۔ جی ڈی اے کے رہنماؤں نے الیکشن منعقد کرنے والے اداروں کو خبردار کیا کہ جہاں بھی عوام کی آواز کو دبانے کی کوشش ہوتی ہے وہاں ملک کو ناتلافی نقصان سے کوئی نہی بجا سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ جی ڈی اے اس فراڈ الیکشن کو یکسر رد کرتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہم ہرگز اپنا مینڈیٹ کسی کو چرانے نہی دینگے اور جی ڈی اے بہت جلد اپنا آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کریگی – جی ڈی کے رہنماؤں نے اپنے کارکنوں کو ہر صورت پرامن رہنے اور قانون کے دائرے میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی ڈی اے کی قیادت کے فیصلے کا انتظار کریں

Previous Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ:قومی اسمبلی کی 3 نشستوں میں سے 2پر آزاد امیدواراور ایک سیٹ مسلم لیگ ن نے جیت لی

Next Post

تمام سیٹیں خیرات میں بانٹ دی گئیں۔ اشرف میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تمام سیٹیں خیرات میں بانٹ دی گئیں۔  اشرف میمن

تمام سیٹیں خیرات میں بانٹ دی گئیں۔ اشرف میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper