• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور:سادہ اکثریت ملی تو زیادہ سے زیادہ سیاسی جماعتوں کو مدعو کریں گے، خواجہ سعد رفیق

ریاستی اداروں کو بھی ایگزیگٹو کے ساتھ آن بورڈ ہونا چاہیے تاکہ پاکستان میں جو پالیسیاں بنیں ان میں بگاڑ نہ ہو سکے، میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2024
in پاکستان
0
لاہور:سادہ اکثریت ملی تو زیادہ سے زیادہ سیاسی جماعتوں کو مدعو کریں گے، خواجہ سعد رفیق
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (بیورو رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کا کہنا ہے کہ اگر ن لیگ کو سادہ اکثریت ملی تووہ زیادہ سے زیادہ سیاسی جماعتوں کو مدعو کرے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف کہہ رہے ہیں کہ جس پارٹی نے لیڈ کرنا ہے اسے سادہ اکثریت ملنی چاہیے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اگر ن لیگ کو سادہ اکثریت ملی تو وہ زیادہ سے زیادہ سیاسی جماعتوں کو مدعو کرے گی کہ وہ ملک کا حصہ بنیں، دیگر جماعتوں کو مدعو کریں گے تاکہ مل کر ملک کو آگے لے جا سکیں۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ریاستی اداروں کو بھی ایگزیگٹو کے ساتھ آن بورڈ ہونا چاہیے تاکہ پاکستان میں جو پالیسیاں بنیں ان میں بگاڑ نہ ہو سکے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے کہ مشاورت سے ہم پاکستان کو آگے بڑھائیں۔خواجہ سعد رفیق نے یہ بھی کہا کہ جس کھائی میں ہمارا ملک گر گیا ہے وہاں سے نکالنا کسی ایک کے بس کی بات نہیں، سب کو مل کر کوشش کرنی ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی عام انتخابات کے پُر امن انعقاد پر قوم کو مبارک باد

اگلی پوسٹ

انڈر 19 ورلڈ کپ : دوسرے سیمی فائنل کے سینسی خیزمقابلےمیں آسٹریلیا کی پاکستان کو 1 وکٹ شکست

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انڈر 19 ورلڈ کپ : دوسرے سیمی فائنل کے سینسی خیزمقابلےمیں  آسٹریلیا کی  پاکستان کو 1 وکٹ شکست

انڈر 19 ورلڈ کپ : دوسرے سیمی فائنل کے سینسی خیزمقابلےمیں آسٹریلیا کی پاکستان کو 1 وکٹ شکست

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper