• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوئٹہ :الیکشن سے بلوچستان میں 2 دھماکے، 29 افراد جاں بحق، 50 زخمی ہو گئے

پہلا دھماکا ضلع پشین میں خانوزئی کے علاقے میں آزاد امیدوار اسفند یار کاکڑ کے دفتر کے باہر ہوا جس میں 12 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے۔ پولیس زرائع کے مطابق موٹرسائیکل میں نصب تھا جبکہ دھماکے کے وقت اسفند یار کاکڑ دفتر میں موجود نہیں تھے۔کچھ دیر بعد ضلع قلعہ سیف اللّٰہ میں ہونے والے دھماکے میں جے یو آئی ف کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا جس میں 12 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 7, 2024
in پاکستان
0
کوئٹہ :الیکشن سے بلوچستان میں 2 دھماکے، 29 افراد جاں بحق، 50 زخمی ہو گئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن سے بلوچستان میں 2 دھماکے، 29 افراد جاں بحق، 50 زخمی ہو گئے پولیس زرائع کے قلعہ سیف اللّٰہ اور خانو زئی دھماکوں کے مزید 2 زخمی دم توڑ گئے، بلوچستان دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی۔پہلا دھماکا ضلع پشین میں خانوزئی کے علاقے میں آزاد امیدوار اسفند یار کاکڑ کے دفتر کے باہر ہوا جس میں 12 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے۔ پولیس زرائع کے مطابق موٹرسائیکل میں نصب تھا جبکہ دھماکے کے وقت اسفند یار کاکڑ دفتر میں موجود نہیں تھے۔کچھ دیر بعد ضلع قلعہ سیف اللّٰہ میں ہونے والے دھماکے میں جے یو آئی ف کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا جس میں 12 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے۔اس دھماکے میں جے یو آئی کے مولانا عبدالواسع محفوظ رہے۔ایس پی قلعہ سیف اللّٰہ نے کہا کہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، سیکیورٹی انتظامات مزید بڑھا دیے ہیں۔نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ کل بلوچستان میں الیکشن ہوں گے اور پُرامن ہوں گے، عوام نکلیں گے اور دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔قلعہ سیف اللّٰہ میں دھماکا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 جبکہ پشین میں پی بی 47 میں ہوا۔ڈپٹی کمشنر یاسر بازئی نے کہا ہے کہ زخمیوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، بلوچستان حکومت زخمیوں کی منتقلی کے لیے کوئٹہ سے ہیلی کاپٹر بھیج رہی ہے۔ یاسر بازئی کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں ہائی الرٹ جاری کیا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم جائے وقوعہ پر موجود ہے، تحقیقات کے لیے دھماکے کی جگہ کو سیل کردیا ہے۔نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے دھماکوں پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے پشین اور قلعہ سیف اللّٰہ دھماکوں سے متعلق محکمہ داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔نگراں وزیراعلیٰ نے دھماکوں میں ملوث عناصر کو گرفتار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسےواقعات پرامن انتخابات کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہیں۔نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلعہ سیف اللّٰہ اور پشین کے شہدا کی یاد میں 3 دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو بھارت نے دہشتگردی کےنشانے پر رکھا ہے، بھارت ایک دہشتگرد ملک ہے۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن 2024 :پی آئی ڈی میں پاکستانی اور بین الاقوامی صحافیوں کے لئے "میڈیا کوآرڈینیشن اینڈ فیسلی ٹیشن سینٹر” کا قیام

اگلی پوسٹ

عافیہ موومنٹ پشین اور قلعہ سیف اللہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتی ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیریوں اور عافیہ صدیقی کا دکھ ایک جیسا ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

عافیہ موومنٹ پشین اور قلعہ سیف اللہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتی ہے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper