• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سینئر فوٹوگرافر سید شارق حسین کی اہلیہ انتقال کر گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2022
in پاکستان
0
سینئر فوٹوگرافر سید شارق حسین کی اہلیہ انتقال کر گئیں
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پریس فوٹوگرافر ٹرسٹ کے ٹرسٹی ممبر پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز ,ممبر KPC اور KUJ اورسینئر فوٹوگرافر سید شارق حسین کی اہلیہ رضا ئے الہی سے انتقال کر گئی، ان کی نماز جنازہ رابعہ سٹی گلستان جوہر میں بعدنمازظہر ادا کی گئی اور سخی حسن قبرستان میں تدفین ہوئی،مرحومہ کافی عرصے سے علیل تھیں ، گزشتہ رات زیادہ طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال میں داخل کیا گیاجہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں،نماز جنازہ میں کراچی پریس کلب کے سیکریٹری رضوان بھٹی، کے یوجے کے رہنما حسن عباس، ناصر شریف، کراچی پریس کلب کے سابق سیکریٹری خورشید عباسی، پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز کے صدر سید عباس مہدی، سیکریٹری محمد جمیل، نائب صدر محمد نعمان، جوائنٹ سیکریٹری اطہر خان، خزانچی عمران علی اور اراکین گورننگ باڈی اشرف میمن
سینئر فوٹوگرافرز شعیب احمد، حامد حسین، محمد بیگ، شکیل قریشی، ناصر خان، قاضی ناصر،، ندیم ہاشمی عمران گیلانی، اور دیگر پریس فوٹو گرفرزور صحافتی تنطیموں کے عہدیداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،دریں اثناپاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل پاکستان کے صدر میاں طارق جاوید ،جنرل سیکریٹری محمد انفاس کھوکھر جوائنٹ سیکریٹری فیصل چوہدری ، انفارمیشن سیکرٹری محمد عبد اللہ اور پوری ایگزیکٹو کونسل نے سید شاروق حسین کی اہلیہ کے سانحہ ارتحال پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کامل مغفرت دعاکی ہے دریں اثنا پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز کے صدر سید عباس مہدی، سیکریٹری محمد جمیل، نائب صدر محمد نعمان، جوائنٹ سیکریٹری اطہر خان، خزانچی عمران علی اور اراکین گورننگ باڈی نے شارق حسین سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے

پچھلی پوسٹ

شارع فیصل انویسٹیگیشن پولیس کی گلستان جوہر بلاک 16 A میں کاروائی ،پیپلزپارٹی کا کارکن اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار

اگلی پوسٹ

واٹر بورڈ کی ریٹائرڈ MD نے بیک ڈیٹ پر فائلوں کی منظوری سے صاف انکار کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
واٹر بورڈ کی ریٹائرڈ MD نے بیک ڈیٹ پر فائلوں کی منظوری سے صاف انکار کردیا

واٹر بورڈ کی ریٹائرڈ MD نے بیک ڈیٹ پر فائلوں کی منظوری سے صاف انکار کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper