• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عثمان بزدار قائم مقام وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2022
in پاکستان
0
عثمان بزدار قائم مقام وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( کورٹ رپورٹر )
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ 8 صفحات پر مشتمل ہے جس میں عدالت نے حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کا نوٹی فکیشن بھی کالعدم قرار دے دیا ساتھ ہی عدالت نے عثمان بزدار کو وزارت اعلی کے عہدے پر بحال کردیا ہے اور عثمان بزدار کو کام سے روکنے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آج سے حمزہ شہباز اور ان کی کابینہ کے فیصلے غیر موثر ہوں گے، وہ وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے اور ان کی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی۔ کل شام چار بجے وزیراعلیٰ کا انتخاب دوبارہ ہوگا جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟

عدالتی فیصلے میں 16 اپریل والی صورتحال بحال کردی گئی ہے اور عثمان بزدار ایک بار پھر 24 گھنٹوں کے لیے قائم مقام وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال ہوگئے ہیں، کل نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب اور حلف اٹھانے کے بعد چارج نئے وزیراعلیٰ کے حوالے کردیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

گوادر اولڈ سٹی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے ساتھ کوالٹی میڑیل کے استعمال کو یقینی بنایا جائے’مجیب الرحمٰن قمبرانی

اگلی پوسٹ

شارع فیصل انویسٹیگیشن پولیس کی گلستان جوہر بلاک 16 A میں کاروائی ،پیپلزپارٹی کا کارکن اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شارع فیصل انویسٹیگیشن پولیس کی گلستان جوہر بلاک 16 A میں کاروائی ،پیپلزپارٹی کا کارکن  اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار

شارع فیصل انویسٹیگیشن پولیس کی گلستان جوہر بلاک 16 A میں کاروائی ،پیپلزپارٹی کا کارکن اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper