• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین انٹربورڈ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کی ہدایت پر سینئر پروفیسرز پر مشتمل ویجی لینس ٹیموں نے بھی مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2022
in پاکستان
0
فوج ‘رینجرز اورپولیس             کے جوانوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا’مراد علی شاہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے دسویں روز صبح کی شفٹ میں سائنس پری میڈیکل کا بوٹنی پرچہ اول، سائنس جنرل کا اکنامکس پرچہ اول اور ہوم اکنامکس کا میل مینجمنٹ اینڈ فوڈ پریزرویشن جبکہ دوپہر کی شفٹ میں کامرس ریگولر اور کامرس پرائیویٹ گروپس کے اردو نارمل پرچہ دوم، اردو آسان پرچہ دوم، اردو (NMT) پرچہ دوم، ہسٹری اینڈ کلچر آف پاکستان پرچہ دوم اور سندھی پرچہ دوم لیے گئے۔ ناظم امتحانات انور علیم خانزادہ نے رعنا لیاقت علی خان گورنمنٹ کالج اسٹیڈیم روڈ، خاتون پاکستان گورنمنٹ گرلز کالج اسٹیڈیم روڈ، ایس ایم گورنمنٹ سائنس کالج شاہراہ لیاقت اور گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک ایم نارتھ ناظم آباد کا دورہ کر کے امتحانی عمل کا جائزہ لیا اور مجموعی طور پر اطمینان کا اظہار کیا۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک ایم نارتھ ناظم آباد میں تاخیر سے پہنچے والی طالبات کو امتحانی مرکز میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا،اسی دوران ناظم امتحانات انور علیم خانزادہ بھی امتحانی مرکز پہنچے جہاں انہوں نے تاخیر سے آنے والی طالبات کو تنبیہ کی کہ اس دفعہ تو انہیں امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دی جارہی ہے آئندہ کسی پرچہ میں تاخیر سے پہنچیں تو انہیں کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔چیئرمین انٹربورڈ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کی ہدایت پر سینئر پروفیسرز پر مشتمل ویجی لینس ٹیموں نے بھی مختلف امتحانی مراکز کا دورہ امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔ علاوہ ازیں ویجی لینس آفیسرز کی طرف سے امتحانات کے دوران نقل کے 03کیسز رپورٹ کیے گئے۔

پچھلی پوسٹ

فوج ‘رینجرز اورپولیس کے جوانوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا’مراد علی شاہ

اگلی پوسٹ

ملک میں بجلی کا بحران سنگین، شارٹ فال، 8ہزارمیگاواٹ سے بڑھ گیا شہری اور دیہی علاقو ںمیں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ18،18 گھنٹے ہوگیا،پاور ڈویژن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک میں بجلی کا بحران سنگین، شارٹ فال، 8ہزارمیگاواٹ سے بڑھ گیا شہری اور دیہی علاقو ںمیں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ18،18 گھنٹے ہوگیا،پاور ڈویژن

ملک میں بجلی کا بحران سنگین، شارٹ فال، 8ہزارمیگاواٹ سے بڑھ گیا شہری اور دیہی علاقو ںمیں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ18،18 گھنٹے ہوگیا،پاور ڈویژن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper