• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ظہور پیلس کی تقسیم کیلئے چوہدری شجاعت حسین کا عدالت سے رابطہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 15, 2024
in پاکستان
0
ظہور پیلس کی تقسیم کیلئے چوہدری شجاعت حسین  کا عدالت سے رابطہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گجرات ( نیٹ نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ظہور پیلس گجرات کی تقسیم کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی اور ان کی بہنیں ظہور پیلس پرویز الہٰی کے نام کروانا چاہتی ہیں، یہ لوگ مجھے غیر قانونی طریقے سے ظہور پیلس سے بے دخل کرنا چاہتے ہیں۔سربراہ ق لیگ کی جانب سے سول کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں اپیل کی گئی کہ ظہور پیلس کی جائیداد تقسیم کرکے فریقین کو حصہ دیا جائے۔عدالت نے پرویز الہٰی، قیصرہ الہٰی، سمیرا الہٰی اور کشور سلطانہ کو 19 جنوری کو طلب کرلیا۔عدالت نے گھر میں تعمیرات اور موجودہ صورتِ حال تبدیل کرنے پر حکمِ امتناع جاری کردیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سے خشک سرخ مرچ کی کھیپ چین پہنچ گئی

اگلی پوسٹ

پرانے سیاستدان آج بھی نفرت کی سیاست کر رہے ہیں،مسلم لیگ (ن) اپنے سیاسی مخالفین کو پچ سے آؤٹ رکھنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پرانے سیاستدان آج بھی نفرت کی سیاست کر رہے ہیں،مسلم لیگ (ن) اپنے سیاسی مخالفین کو پچ سے آؤٹ رکھنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو

پرانے سیاستدان آج بھی نفرت کی سیاست کر رہے ہیں،مسلم لیگ (ن) اپنے سیاسی مخالفین کو پچ سے آؤٹ رکھنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper