• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب کے میدانی علاقے بدستور شدید دھند کی لپیٹ میں، موٹر ویز بند

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 14, 2024
in پاکستان
0
پنجاب کے میدانی علاقے بدستور شدید دھند کی لپیٹ میں، موٹر ویز بند
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، پہاڑی علاقوں میں برفباری سے ہر طرف یخ بستہ ہواوں کا راج ہے۔پنجاب کے میدانی علاقے بھی بدستور شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ، ایم تھری سمندری سے درخانہ تک بند ہے۔ایم فور ملتان سے فیصل آباد اور ایم فائیو شیر شاہ سے رحیم یارخان تک ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے جبکہ ایم 14 کو رات گئے کھڑپہ سے کوٹ بیلیاں تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کیا گیا۔موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاو اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کے حفاظت ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس نے شہریوں سے درخواست کی کہ دھند کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور اپنا سفر دن کی روشنی میں مکمل کر کے دھند کے آغاز سے پہلے اپنی منزل مقصود تک پہنچ جائیں۔

پچھلی پوسٹ

سپریم کورٹ رواں ہفتے کئی انتخابی معاملات بارے دائر درخواستوں کی سماعت کرے گی

اگلی پوسٹ

سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل آج دائر کئے جانے کا امکان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل آج دائر کئے جانے کا امکان

سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل آج دائر کئے جانے کا امکان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper