• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی، ٹرک ڈرائیور نے ڈاکووں کوکچل دیا، 2 ہلاک

تنگوانی میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران ٹرک ڈرائیور نے ڈرائیور نے 3 ڈاکووں کوکچل دیا جن میں سے 2ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوگیا۔میڈیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 14, 2024
in پاکستان
0
کراچی، ٹرک ڈرائیور نے ڈاکووں کوکچل دیا، 2 ہلاک
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)صوبہ سندھ کے ضلع کندھ کوٹ کے علاقے تنگوانی میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران ٹرک ڈرائیور نے ڈرائیور نے 3 ڈاکووں کوکچل دیا جن میں سے 2ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کندھ کوٹ کے علاقے تنگوانی کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے کہ اس دوران انہوں نے وین میں ڈکیتی کی کوشش کی۔تنگوانی پولیس نے کہا کہ لوٹ مار کے دوران ایک ٹرک ڈرائیور نے ڈاکووں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔تنگوانی پولیس نے مزید بتایا کہ ڈاکو اپنے ساتھیوں کی لاشیں اور زخمی کو اپنے ہمراہ لیکر موقع سے فرار ہوگئے، حادثے کے بعد وین الٹ گئی اور وین ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

پچھلی پوسٹ

مشرق وسطیٰ جنگ پھیلنے سے عالمی معاشی بحالی کی امیدیں ٹوٹ گئیں، ورلڈ بینک

اگلی پوسٹ

گر تُو بُرا نہ مانے۔۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گر تُو بُرا نہ مانے۔۔

گر تُو بُرا نہ مانے۔۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper