• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شمالی وزیرستان ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ ، دو اہلکار او ر ایک پولیو ورکر شہید تحصیل دتہ خیل کے علاقے تنگ کلی میں پولیو ٹیم بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے گئی تھی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2022
in پاکستان
0
شمالی وزیرستان ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ ، دو اہلکار او ر ایک پولیو ورکر شہید تحصیل دتہ خیل کے علاقے تنگ کلی میں پولیو ٹیم بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے گئی تھی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شمالی وزیرستان ( نیٹ نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں پولیو ٹیم پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہل کار اور 1 پولیو ورکر شہید ہو گیا اور 1 بچہ زخمی ہوگیا ۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کے مطابق تحصیل دتہ خیل کے علاقے تنگ کلی میں پولیو ٹیم بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے گئی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ منگل کو صبح پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس سے دو پولیس اہل کار سپاہی دین شاہد، رضا اللّٰہ اور ایک پولیو ورکر موقع پر ہی شہید ہو گیا۔انہوں نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے ایک بچہ زخمی ہوا ہے، لاشوں اور زخمی بچے کو تحصیل اسپتال دتہ خیل منتقل کر دیا گیا ہے۔واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے جن کی تلاش شروع کر دی گئی

پچھلی پوسٹ

اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں، طلال چوہدری

اگلی پوسٹ

ملک ایک فاشسٹ اسٹیٹ بننے جا رہا ہے، اعلی عدلیہ فوری نوٹس لے‘حماد اظہر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک ایک فاشسٹ اسٹیٹ بننے جا رہا ہے، اعلی عدلیہ فوری نوٹس لے‘حماد اظہر

ملک ایک فاشسٹ اسٹیٹ بننے جا رہا ہے، اعلی عدلیہ فوری نوٹس لے‘حماد اظہر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper