• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

25منحرف اراکین کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلیٰ پنجاب کےلئے ووٹنگ کروا لیتے ہیں‘ہائی کورٹ الیکشن ڈپٹی اسپیکر ہی کروائے گا کیونکہ اس پر ہائیکورٹ کا ایک فیصلہ موجود ہے جسے چیلنج نہیں کیا گیا‘ریمارکس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2022
in پاکستان
0
25منحرف اراکین کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلیٰ پنجاب کےلئے ووٹنگ کروا لیتے ہیں‘ہائی کورٹ  الیکشن ڈپٹی اسپیکر ہی کروائے گا کیونکہ اس پر ہائیکورٹ کا ایک فیصلہ موجود ہے جسے چیلنج نہیں کیا گیا‘ریمارکس
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( کورٹ رپورٹر) وزےراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پرلاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ہم بغیر کسی دبا ﺅکے فیصلہ دیں گے، 25 منحرف اراکین کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے ووٹنگ کروا لیتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے حمزہ شہباز کے حلف اور گورنر کے اختیارات کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی، حمزہ شہباز کے وکیل منصور عثمان اعوان نے بتایا کہ 14 اپریل کو تحریک انصاف نے وزیراعلی کے الیکشن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا، پھر سپریم کورٹ میں صدر پاکستان نے آرٹیکل 63 کی تشریح کے لئے ریفرنس دائر کر دیا۔

ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے پوچھا کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کب بلایا جا سکتا ہے؟ منحرف ارکان کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلی کی ووٹنگ کروا لیتے ہیں، عدالت کی معاونت کریں کہ اگر ہم اجلاس دوبارہ 16 اپریل کی تاریخ پر لے جائیں اور پولنگ دوبارہ ہو تو بحران سے کیسے بچا جا سکتا ہے، تحریک انصاف کے وکیل اور پنجاب حکومت ہدایات لے کر پیش ہوں، کیس کا فیصلہ آج ہی کرنا چاہتے ہیں۔

تحریک انصاف کے وکیل نے کہا کہ ہم نے ڈپٹی اسپیکر کے ذریعے پولنگ کو بھی چیلنج کیا ہے، عدالت نے ریمارکس دیے کہ الیکشن ڈپٹی اسپیکر ہی کروائے گا کیونکہ اس پر لاہورہائیکورٹ کا ایک فیصلہ موجود ہے جسے چیلنج نہیں کیا گیا، ایسی صورت میں پولنگ وہی پریزائیڈنگ افسر کروائے گا جس نے 16 تاریخ کو کروائی تھی۔بعدازاں لاہور ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کی ایک دن کی مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت آج بروز ( بدھ ) کو صبح 10 بجے تک کےلئے ملتوی کردی۔

پچھلی پوسٹ

ملک ایک فاشسٹ اسٹیٹ بننے جا رہا ہے، اعلی عدلیہ فوری نوٹس لے‘حماد اظہر

اگلی پوسٹ

انڈیا: اودے پور میں ایک شخص کا سر تن سے جدا کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار، علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی ،بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انڈیا: اودے پور میں ایک شخص کا سر تن سے جدا کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار، علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی ،بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ

انڈیا: اودے پور میں ایک شخص کا سر تن سے جدا کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار، علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی ،بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper