• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کے لیے سہولت کاری کررہا ہے، لطیف کھوسہ

ہمیں بلے کا نشان ملے یہ نہ ملے، پی ٹی آئی ایک ہی نشان پر الیکشن لڑے گی،میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 5, 2024
in پاکستان
0
الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کے لیے سہولت کاری کررہا ہے، لطیف کھوسہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کے لیے سہولت کاری کررہا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اور ساری مخالف جماعتوں کا صرف ایک ہی نقطہ نظر ہے کہ کسی طریقے سے عمران خان، خان کی جماعت اور بلے کو بیلٹ پیپر سے حذف کیا جائے تاکہ گلیاں وچ کلاں ہی رانجھا ناچے۔انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی قوم کی خدمت کے لیے کوشاں ہے، کل سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کا رویہ دنیا کے سامنے رکھا ہے، ہمیں بلے کا نشان ملے یہ نہ ملے، پی ٹی آئی ایک ہی نشان پر الیکشن لڑے گی۔انہوں نے کہ کہ یہ لوگ تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکتے، القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس میں کوئی شواہد نہیں ملے، 190ملین پاونڈ کیس سے بانی پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نڈرکشمیری عوام کی مکمل سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اگلی پوسٹ

یوم حق خودارادیت کے موقع پر آزاد کشمیر میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم حق خودارادیت کے موقع پر آزاد کشمیر میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں

یوم حق خودارادیت کے موقع پر آزاد کشمیر میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper