• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عافیہ کے معاملے پر قومی لیڈرشپ کی بے حسی کا معاملہ اللہ کی عدالت میں پیش کردیا ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

سیاستدان وزیراعظم بن کر اختیارات استعمال نہیں کرتے بعد کام نہ کرنے دینے کا رونا روتے ہیں: محمد ایوب جے یو آئی کے وفد کی آمد اور سینیٹر طلحہ محمودکا عافیہ سے ملنے کے لیے امریکہ جانے پران کا شکریہ ادا کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 5, 2024
in پاکستان
0
عافیہ کے معاملے پر قومی لیڈرشپ کی بے حسی کا معاملہ اللہ کی عدالت میں پیش کردیا ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ میں نے عافیہ کے معاملے پر قومی لیڈرشپ کی بے حسی کا معاملہ اللہ کی عدالت میں پیش کردیا ہے۔ قومی لیڈرشپ عافیہ کو وطن واپس لانے کا فریضہ ادا کرے یا پھرسوچ لے کہ وہ اللہ کو کیا جواب دیں گے۔وہ اپنی رہائش گاہ پر جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری اور نائب امیر صوبہ سندھ مولانا عبدالکریم عابد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کررہی تھیں ۔ انہوں نے کہا عافیہ کی قید ناحق کو 20 سال کا طویل عرصہ گزرنا سیاسی لیڈرشپ کی ناکامی ہے۔ اس موقع پر عافیہ موومنٹ کے ترجمان اور کوآرڈینٹیر محمد ایوب نے کہا کہ ایف ایم سی جیل کے اہلکاروں کے ہاتھوں قوم کی بیٹی کی 2 مرتبہ عصمت دری کے انکشاف پر قومی لیڈرشپ کا مذمت نہ کرنا انتہائی تکلیف دہ امر تھا ۔ گزشتہ ماہ ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو اسٹافورڈ اسمتھ نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا تھاکہ2مرتبہ جیل کے اہلکاروں کے علاوہ قیدیوں کی جانب سے ان گنت مرتبہ ڈاکٹر عافیہ کو جنسی طورپرحراساں اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہاہے۔ انہوں نے کہاکہ جب کسی سیاستدان کو وزیراعظم بننے کا موقع ملتا ہے تو وہ اپنے اختیارات استعمال کرنے کی جرات نہیں کرتا ہے اور بعد میں قوم کے سامنے کام نہیں کرنے دینے کا رونا روتے ہیں ۔ جمعیت علمائے اسلام کے وفد نے کہا کہ وہ مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر ڈاکٹر عافیہ کے بارے میںتازہ ترین معلومات کے حصول کے لیے آئے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹر عافیہ کی 20 سالہ قیدناحق پرافسوس کا اظہار اورجیل میں ان پر تشدد اور عصمت دری کی اطلاعات پر شدید مذمت کی اور ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو قوم کی بیٹی کی رہائی اوروطن واپسی تک بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے جے یو آئی کے وفد کی آمداور سینیٹر طلحہ محمود کا عافیہ سے ملنے کے لیے امریکہ جانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

آئندہ حج کے ناکام درخواست گزاروں کو 6 ارب روپے لوٹا دیئے گئے

اگلی پوسٹ

مسئلہ کشمیر کی وجہ سے غزہ کا درد سمجھ سکتے ہیں، احمد شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسئلہ کشمیر کی وجہ سے غزہ کا درد سمجھ سکتے ہیں، احمد شاہ

مسئلہ کشمیر کی وجہ سے غزہ کا درد سمجھ سکتے ہیں، احمد شاہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper