• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیرِ اعظم کی اشتہاری سے ملاقات کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2022
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم کی اشتہاری سے ملاقات کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے اشتہاری افراد سے وزیرِ اعظم کی ملاقات کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ چوہدری محمد اکرم کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔

دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ وزیرِ اعظم نے لندن میں اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ وزیرِ اعظم کو ان لوگوں سے ملنے سے روکا جائے جنہیں عدالت نے اشتہاری قرار دیا ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے استفسار کیا کہ وزیرِ اعظم کو کیسے روکا جائے؟ کون سی رٹ پٹیشن بنتی ہے؟ آپ کی درخواست قبل از وقت ہے، صرف خدشے پر کیسے دیکھ سکتے ہیں؟عدالت نے درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

پچھلی پوسٹ

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا،عوام پریشان

اگلی پوسٹ

اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں، طلال چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں، طلال چوہدری

اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں، طلال چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper