• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

الشریف فاونڈیشن کو عالمی ڈونئر کے تعاون سے مزید وسعت دی جائے گی۔میڈم تسنیم رحمانی

پاکستانی عوام کے مسائل اور مشکلات میں ان کے شانہ بشانہ رہیے گا ہیلتھ اور معاشرتی مسائل حل بھی عوام کے ساتھ مل کریں گے میاں پرویز اقبال ۔میڈم تسلیم رحمانی نے الشریف فاونڈیشن کے زیر اہتمام اسپتالوں۔میڈیکل سنیٹرزاور دیگر پروجیکٹس کو سراہا۔ اسپتال انتظامیہ کی طرف سے میڈم تسنیم رحمانی کے کوآرڈینیٹر کو سندھ کی روایتی اجرک پیش کی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 7, 2024
in پاکستان
0
الشریف فاونڈیشن کو عالمی ڈونئر کے تعاون سے مزید وسعت دی جائے گی۔میڈم تسنیم رحمانی
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( بیورو رپورٹ)الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پاکستانی عوام کے مسائل اور مشکلات میں ان کے شانہ بشانہ رہیے گا ہیلتھ اور معاشرتی مسائل حل بھی عوام کے ساتھ مل کریں گے ان خیالات کا اظہار چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن کے چیئرمین میاں پرویز اقبال الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام چلنے والا الحیات میڈیکل اسپتال کا میڈم تسنیم رحمانی کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع الشریف فاونڈیشن وویمن ونگ کی چیئرپرسن میڈم تسنیم رحمانی  نے الشریف فاونڈیشن کے زیر اہتمام اسپتالوں۔میڈیکل سنیٹرزاور دیگر پروجیکٹس کو سراہا ۔میڈم تسنیم رحمانی نے الشریف فاونڈیشن کو عالمی ڈونئر کے تعاون سے مزید وسعت دی جائے گی قبل ازیں الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام چلنے والا الحیات میڈیکل اسپتال کا میڈم تسنیم رحمانی نے دورہ کیا جس میں راؤ نعیم ایڈووکیٹ کوآرڈینیٹر اُنکے ساتھ موجود تھے۔اس دورے کے موقع پر میاں پرویز اقبال ارائیں (چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان اینڈ فنانس سیکرٹری روٹری کلب آر سی کے نارتھ کراچی) ڈاکٹر محمد سلیم ارائیں مصطفائی (میڈیکل انچارج الشریف فاؤنڈیشن پاکستان)اور الحیات میڈیکل سپتال کے CEO انور پرویز ایم ایس ڈاکٹر ہارث نسیم صاحب، محمد فہیم قریشی، اور محمد ابوبکر نے آنیوالے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور گلدستے پیش کیے،مہمان اعزاز میڈم تسنیم رحمانی صاحبہ نے اپنے کوآرڈینیٹر کے ساتھ اسپتال کے تمام پروجیکٹ وارڈز، لیب، آئی سی یو کا وزٹ کیا۔ڈاکٹرز کی او پی ڈی دیکھی ویٹینگ ایریا کا وزٹ کیا 30 سے 35 رومز پر مشتمل ہاسپٹل کو سٹیپ بائی سٹیپ وزٹ کیا گیا صفائی ستھرائی کو چیک کیا گیا۔میڈم تسنیم رحمانی نے مریضوں کی عیادت کی۔انکی خیریت دریافت کی،ان سے سوال جواب کیے۔اور مزید الشریف فاؤنڈیشن میں بہتری لانے کے لیے کہا،اور اس پر مشاورت کی گئی،کہ الشریف فاؤنڈیشن کے مزید بڑے سے بڑے پروجیکٹ کھولے جائیں،جس سے عوام مستفید ہو اور زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکے۔اور اسکے بعد ہاسپٹل انتظامیہ کی طرف سے میڈم تسنیم رحمانی کے کوآرڈینیٹر کو سندھ کی روایتی اجرک پیش کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

مخصوص نشستوں سے محرومی سے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ ہموار ہوگا،بیرسٹر گوہر

اگلی پوسٹ

بابائے گوادر میر عبدالغفور کلمتی کراچی میں انتقال کر گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بابائے گوادر میر عبدالغفور کلمتی کراچی  میں انتقال کر گئے

بابائے گوادر میر عبدالغفور کلمتی کراچی میں انتقال کر گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper