• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد اور دیگر وفاقی علاقوں میں صحت سہولت پروگرام بند ہونے کا خدشہ

پروگرام کی مدت 30 جون 2023 کو مکمل ہو چکی ، نیا پی سی ون درکار ہے: وزارت صحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 8, 2023
in پاکستان
0
اسلام آباد اور دیگر وفاقی علاقوں میں صحت سہولت پروگرام بند ہونے کا خدشہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد اور دیگر وفاقی علاقوں میں صحت سہولت پروگرام بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد، کشمیر، جی بی اور تھرپارکر میں پونے 2کروڑ افراد صحت سہولت پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ وفاقی وزارت صحت نے صحت سہولت پروگرام کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت صحت کی جانب سے جاری موقف میں کہا گیا ہےکہ صحت سہولت پروگرام کی مدت 30 جون 2023 کو مکمل ہو چکی ہے اور وفاقی علاقوں میں صحت سہولت پروگرام چلانے کے لیے نیا پی سی ون درکار ہے۔ وفاقی حکام کا کہنا ہےکہ صحت سہولت پروگرام چلانے کے لیے فنڈز کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے، صحت سہولت پروگرام کی اسٹیرئنگ کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں ہو رہا ہے جب کہ صحت سہولت پروگرام کی فنڈنگ کا معاملہ پیرکو ایکنک اجلاس میں بھی اٹھایا جائے گا۔ حکام کے مطابق فنڈز نہ ملے تو صحت سہولت پروگرام میں علاج صرف غربت کی سطح سے نیچے افراد کا ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

گھر بنانا مشکل ہوگیا، تعمیراتی صنعت تباہی کے دہانے پرپہنچ گئی

اگلی پوسٹ

لاہور، دینگی کے مزید 47نئے کیسز سامنے آ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور، دینگی کے مزید 47نئے کیسز سامنے آ گئے

لاہور، دینگی کے مزید 47نئے کیسز سامنے آ گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper