• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نگراں وزیراعلی سندھ نے واٸس چانسلرکراچی یونیورسٹی کو چین اور جرمنی کے سیاحتی دورے سے روک دیا

جامعہ کراچی کی بربادی کا ذمہ دار واٸس چانسلر خالد محمود عراقی نگراں وزیراعلی کے خلاف پھٹ پڑے ۔یہ نگراں وزیر مجھ سے پرانی خار بازیاں نکال رہا ہے کیونکہ یہ سمجھتے ہیں کہ میں نے ان کے ایک قریبی رشتہ دار کو جامعہ کراچی کی ملازمت سے فارغ کیا ہے جس کا آج انھوں نے مجھ سے بدلہ لیا ہے۔خالد محمود عراقی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 8, 2023
in پاکستان
0
نگراں وزیراعلی سندھ نے واٸس چانسلرکراچی یونیورسٹی  کو چین اور جرمنی کے سیاحتی دورے سے روک دیا
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے واٸس چانسلر خالد محمود عراقی جو عرصہ پانچ سال سے جامعہ کراچی کے واٸس چانسلر کے عہدے پر جبرا” براجمان ہیں ۔ ان کی نااہلی اور بے وقوفی فیصلوں کی وجہ سے جامعہ کراچی کو نا قابل تلافی نقصان ہو رہا ہے اور یہ موصوف سرکاری دولت کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں انھوں رواں ہفتے میں ملک چین اورپھرملک جرمنی جانے کے لیٸے وزیراعلی ہاوس سے NOC کی درخواست کی جسے نگراں وزیراعلی نے مسترد کردیا اور درخواست پر جاٸز اعتراض لگایا کہ جامعہ کراچی پچھلے پانچ سال سے خسارہ پر چل رہی ہے اور جامعہ کراچی کے پاس فضول خرچی کے لیٸے فنڈ موجود نہیں ہیں ۔ واٸس چانسلر پہلے بھی چین اور ایران کا فضول اور بے مقصد دورہ کر کے آ چکے ہیں جس پر جامعہ کراچی کے واٸس چانسلر خالد محمود عراقی نے نگراں وزیر اعلی پر پھٹ پڑے اور کہا کہ یہ نگراں وزیر مجھ سے پرانی خار بازیاں نکال رہا ہے کیونکہ یہ سمجھتے ہیں کہ میں نے ان کے ایک قریبی رشتہ دار کو جامعہ کراچی کی ملازمت سے فارغ کیا ہے جس کا آج انھوں نے مجھ سے بدلہ لیا ہے پہلے چین اور اس کے بعد جرمنی جانے کے لیٸے اجازت نہیں دی اور میری درخواست کو رد کردیا ۔ میں پھر برملا اعلان کرتا ہوں کہ نگراں وزیراعلی سندھ مجھے کسی صورت نہیں روک سکتے میں چین اور جرمنی کے دورہ پر ضرور جاٶں گا ۔ لگتا ہے کہ جامعہ کراچی کا واٸس چانسلر نگراں وزیراعلی سے زیادہ طاقت ور ہے ۔ جو وزیراعلی کو جوتی کی نوک پر رکھ کر چین اور جرمنی کا دورہ کرنے جا رہا ہے معتبر ذراٸع نے بتایا ہے کہ خالدمحمود عراقی کا یہ ذاتی نجی دورہ ہے لیکن موصوف اس دورہ کو سرکاری دورہ بنا کر چین اور پھر جرمنی جانا چاہتے ہیں سرکاری سطح پر بنایا جانے والا یہ دورہ تقریباً ساٹھ لاکھ کا ہے ۔ ہمارے پیارے پاکستان کو معاشی بدحالی پر پہنچانے والے ایسے ہی افسران ہیں جو معاشی بدحالی کے شکار اداروں کو تباہی کے دہانے پر پہنچارہے ہیں اور اس کا خمیازہ بے چاری عوام بھگت رہی ہے جامعہ کراچی کے واٸس چانسلر خالد محمود عراقی ایک ظالم جابر افسر ہیں جو طالب علموں سے بھاری امتحانی فیسوں کی مد میں خون نچوڑ رہا ہے اور بار بار طالب علموں کو فیل کروانے کا آرڈر کرتا ہے اور سالہہ سال سے فیسوں میں 70% اضافہ لازمی کرتا چلا آ رہا ہے ۔ تاکہ ان کے فضول قسم کے غیر ممالک کے دورے ہو سکیں ۔

پچھلی پوسٹ

کراچی: عائشہ منزل پر فرنیچرکی دکانوں میں آگ لگ گئی، 5 افراد جاں بحق

اگلی پوسٹ

امریکہ نے یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد روک دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکہ نے یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد روک دی

امریکہ نے یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد روک دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper