• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بہاولپور: شیر کے حملے سے جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہوگئی

جاں بحق شہری گرین ٹاؤن لاہور کا رہائشی اور پولیس کا ریکارڈ یافتہ نکلا۔ ملزم کے خلاف لاہور میں تین مقدمات درج کیے گئے تھے۔ ملزم کے خلاف ایک پتنگ بازی کا مقدمہ درج تھا۔ جاں بحق شہری کا پوسٹ مارٹم بھی مکمل ہوچکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاکت سے قبل شہری کی جانب سے مزاحمت کے آثار ملے ، جسم کے مختلف حصوں پر زخم ہیں لیکن کوئی ہڈی فریکچر نہیں ہوئی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 8, 2023
in پاکستان
0
بہاولپور: شیر  کے حملے سے جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہوگئی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہاولپور( نیٹ نیوز )بہاولپور میں ٹائیگرز کے حملے سے جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ٹائیگر کے حملے سے جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت فنگر پرنٹ سے کی گئی۔ جاں بحق شہری کی شناخت محمد بلاول ولد محمد جاوید کے نام سے ہوئی۔ جاں بحق شخص کے والد سے رابطہ ہو چکا ہے اور وہ بہاولپور روانہ ہو چکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ جاں بحق شہری گرین ٹاؤن لاہور کا رہائشی اور پولیس کا ریکارڈ یافتہ نکلا۔ ملزم کے خلاف لاہور میں تین مقدمات درج کیے گئے تھے۔ ملزم کے خلاف ایک پتنگ بازی کا مقدمہ درج تھا۔ جاں بحق شہری کا پوسٹ مارٹم بھی مکمل ہوچکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاکت سے قبل شہری کی جانب سے مزاحمت کے آثار ملے ، جسم کے مختلف حصوں پر زخم ہیں لیکن کوئی ہڈی فریکچر نہیں ہوئی۔ شہری کی موت اطلاع سے 12 گھنٹے قبل رات کے وقت ہوئی۔ ٹائیگرز نے شہری کی ایک ٹانگ کو مکمل طور پر نوچ لیا تھا۔ گردن سے بھی گوشت کو نوچا ہوا تھا۔ شہری کے دونوں ہاتھوں میں ٹائیگرز کے بال تھے۔ ٹائیگر کے حملے سے متعلق ابتدائی رپورٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سوئپر ساڑھے دس بجے صفائی کے لیے شیر ہاؤس گیا تو واقعے کا پتہ چلا۔ ڈی سی ، اے سی ، پولیس اور ریسکیو ادارے بھی پہنچے۔ جاں بحق شخص سے کسی قسم کی دستاویزات نہیں ملیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ابتدائی تحقیقات سے جاں بحق شخص نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے۔ چڑیا گھر واقعے پر کمشنر نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ، ہیڈ آف فرانزک ، سائنس کنزرویٹو جنگلات کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ انچارج فرانزک ، ریسکیو انچارج کرائم سین بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ گذشتہ روز وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات اور غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی :عائشہ منزل پر فرنیچر کی دکانوں میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

اگلی پوسٹ

ہمیں ٹک ٹاک ، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی ، بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہمیں ٹک ٹاک ، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی ، بلاول بھٹو

ہمیں ٹک ٹاک ، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی ، بلاول بھٹو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper