• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلاول بھٹو18ویں ترمیم کی بنیادپر الیکشن سلوگن بنانے کی تلاش میں ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

کاروبار زندگی نہ بزرگ چلا سکتے ہیں نہ نوجوان یہ مکس میچ ہوتا ہے، صدر مسلم لیگ (ن)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in پاکستان
0
بلاول بھٹو18ویں ترمیم کی بنیادپر الیکشن سلوگن بنانے کی تلاش میں ہیں، رانا ثناء اللّٰہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اٹھارہویں ترمیم کی بنیاد پر الیکشن سلوگن بنانے کی تلاش میں ہیں۔ماڈل ٹاو¿ن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے نقطہ نظر سے جھنگ کا ضلع 2018 کے الیکشن میں خالی تھا، آج ہم نے ضلع جھنگ کو مکمل کیا ہے، آج کچھ افراد کا باضابطہ طور پر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا جا رہا ہے۔رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ این اے 110سے مولانا آصف معاویہ، بابر سیال، پی پی 125سے محترمہ نیلم سیال، پی پی 129سے خالد غنی، پی پی 131سے فیصل حیات جبوانہ، پی پی 267سےرئیس محمد ابراہیم،این اے 189سے سردار ریاض خان اور پی پی 297سےدوست محمد خان مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے ہیں۔صدر مسلم لیگ ن پنجاب نے کہا کہ کاروبار زندگی نہ بزرگ چلا سکتے ہیں نہ نوجوان یہ مکس میچ ہوتا ہے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے خود بھی بڑوں کی عزت نہیں کی، سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے توں تڑاں کا کلچر متعارف کرایا۔رانا ثنائ اللہ نے کہا کہ جمہوریت ا?زادی اظہار رائے اور آزاد فضا میں آگے بڑھنے کا نام ہے، ہم نے برے حالات کا جرات مندی سے سامنا کیا ہے، ہم مشکل حالات سے نکل کر بہتر حالات کی جانب پیش قدمی کررہے ہیں، 21 اکتوبر کو نوازشریف نےیہ عہد کیا ہے کہ ملک کو بحران سےنکالیں گے۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی ملک کو ایسے بحرانوں سے نکالا ہے، نوازشریف ملک کے 3بار وزیراعظم رہ چکے ہیں، نوازشریف وہ واحد شخصیت ہیں جو ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں، یہ ملک قائم رہنے کیلئے بناہے،قیامت تک قائم رہے گا،بحران سے نکلے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم تو بالکل 8فروری کے الیکشن کیلئے تیار ہیں، گوہر خان کو چاہیے اپنی پارٹی کو الیکشن میں لے کر جائیں، 9مئی کے مجرمان کو قانون کا سامنا کرنے دیں، پی ٹی ا?ئی 9مئی کے کرداروں کا تحفظ نہ کرے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق دو متنازع بل منظورکرلیے

اگلی پوسٹ

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper