• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق دو متنازع بل منظورکرلیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in انڈیا
0
بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق دو متنازع بل منظورکرلیے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی (نیٹ نیوز) بھارت کی لوک سبھا اسمبلی میں مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق دو متنازع بل منظور کرلیےگئے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی لوک سبھا اسمبلی میں وزیرداخلہ امیت شاہ نے جموں و کشمیر ریزرویشن ترمیمی بل 2023 اور جموں و کشمیر تنظیم نو ترمیمی بل 2023 پیش کیے۔ ریزرویشن ترمیمی بل 2023 کے تحت جموں کشمیر اسمبلی میں 3 نشستیں مختص کی گئی ہیں، ایک نشست پاکستان کے کشمیر سے نکالے گئے افراد اور دو نشستیں بےگھر کشمیری پنڈتوں کیلئے مختص کی گئی ہیں، جس میں ایک نشست خواتین کیلئے رکھی گئی ہے۔ تشکیل نو ترمیمی بل 2023 میں جموں کشمیر یونین میں لداخ کے علاقے کو شامل کیا گیا ہے۔ لوک سبھا سے خطاب کے دوران امیت شاہ نے آرٹیکل 370 کو علیحدگی پسندی کی جڑ قراردیتے ہوئے، پُرتشدد واقعات میں 70 فیصد تک کمی کا جھوٹا دعویٰ بھی کیا۔ امیت شاہ کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر میں 1994 سے 2004 تک 40 ہزار سے زیادہ دہشتگردی واقعات ہوئے، 2004 سے 2014 تک 7 ہزار217 دہشتگردی واقعات ہوئے جبکہ 2014 سے 2023 تک صرف 2 ہزار دہشتگردی واقعات رپورٹ ہوئے یعنی مودی حکومت میں جموں کشمیر میں دہشتگردی واقعات میں 70 فیصد کمی ہوئی، اس کا مطلب یہ ہے کہ دہشت گردی، علیحدگی پسندی کی جڑ آرٹیکل 370 ہی تھا۔ بھارتی وزیر داخلہ نے اپنے ہی پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے سے بھی باز نہ آئے۔ لوک سبھا سے خطاب میں امیت شاہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نہرو نے پہلی غلطی کی کہ جنگ بندی کا اعلان کیا جو نہ کرتے تو ہماری افواج کی فتح ہوجاتی، دوسری غلطی مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ لے جا کر کی، وزیراعظم نہرو نے کہا یہ میری غلطی تھی یہ ان کی غلطی نہیں فاش غلطی تھی جس کی وجہ سے اس ملک کی بڑی زمین کھو دی گئی امیت شاہ کے نہرو کے خلاف بیان پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے احتجاجاً اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر دفاع سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

بلاول بھٹو18ویں ترمیم کی بنیادپر الیکشن سلوگن بنانے کی تلاش میں ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلاول بھٹو18ویں ترمیم کی بنیادپر الیکشن سلوگن بنانے کی تلاش میں ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

بلاول بھٹو18ویں ترمیم کی بنیادپر الیکشن سلوگن بنانے کی تلاش میں ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper