• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قمر باجوہ کےلئے اچھا موقع ہے کہ وہ بتائیں عمران کو کس طرح لایا گیا،جاوید لطیف

بلاول ابھی ناتجربہ کار ہے،اندرون سندھ کی فکرکریں جو ان کے ہاتھ سے نکلا جارہا ہے، رہنما ن لیگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in پاکستان
0
قمر باجوہ کےلئے اچھا موقع ہے کہ وہ بتائیں عمران کو کس طرح لایا گیا،جاوید لطیف
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسی عدل کی عمارت سے انصاف ہو گا تو پاکستان آگے بڑھے گا،ایک شخص کہتا ہے سائفر کیس میں جنرل باجوہ اور امریکی نمائندے کو بلواوں گا،میں سمجھتا ہوں یہ بڑا اچھا موقع ہے کہ جنرل باجوہ عدالت جائیں ،جنرل باجوہ عدالت میں جا کر بتائیں کہ عمران خان کو کس طرح لایا گیا تھا،انہوں نے مزید کہا کہ جنرل باجوہ قوم کو بتائئں کہ کس طرح نواز شریف کو مانیٹرنگ جج بٹھا کر سزا دلوائی گئی ،یہ ایک نادر موقع ہے کہ جنرل باجوہ عدالت کو جا کر سچ بتائیں تاکہ عمران خان کی اصلیت قوم کے سامنے لائی جا سکے،بلاول جو لاڈلے کا الزام لگا رہے ہیں وہ زرداری صاحب کی ہدایت کو یاد رکھیں کہ بلاول ابھی ناتجربہ کار ہے ،بلاول اندرون سندھ کی فکر کریں جو ان کے ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے،پورے پاکستان سے شخصیات کا ن میں شامل ہونا اور متعدد جماعتوں کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنا ن لیگ کی روایت مقبولیت کا ثبوت ہے۔

پچھلی پوسٹ

افغانستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا گڑھ بن گیا، 17 تنظیمیں پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث

اگلی پوسٹ

سرمایہ کاری کیلئے اقدامات کررہے ہیں، تاجر بیرون ملک مارکیٹ کو اپنا ہدف بنائیں، نگراں وزیراعظم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرمایہ کاری کیلئے اقدامات کررہے ہیں، تاجر بیرون ملک مارکیٹ کو اپنا ہدف بنائیں، نگراں وزیراعظم

سرمایہ کاری کیلئے اقدامات کررہے ہیں، تاجر بیرون ملک مارکیٹ کو اپنا ہدف بنائیں، نگراں وزیراعظم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper