• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی، گورنر سندھ کا آگ سے متاثرہ عرشی سینٹر کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in پاکستان
0
کراچی، گورنر سندھ کا آگ سے متاثرہ عرشی سینٹر کا دورہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آگ سے متاثرہ عرشی سینٹر فیڈرل بی ایریا کا دورہ کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب ایسے سانحات کے ذمے دار ہیں لیکن ہم دوسروں کو ان سانحات کا ذمے دار ٹھہراتے ہیں۔گورنر سندھ نے مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب سے رابطہ کرکے زور دیا کہ واقعہ کے ذمہ داروں کا تعین ضروری ہے۔دوسری جانب نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز نے کہا کہ آتشزدگی کا واقعہ بہت بڑا سبق ہے، امید ہے حکومت سندھ اور دیگر ادارے مل کر بیٹھیں گے۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بھی عائشہ منزل پہنچ کر متاثر سینٹر کا جائزہ لیا، ان کا کہنا تھا کہ شہر کے چار مختلف مقامات پر عمارتوں کا معائنہ شروع کردیا ہے۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی میں فائر سیفٹی کے بغیر عمارتیں نہیں چل سکتیں، جن عمارتوں کی منظوری سیفٹی سسٹم کے بغیر دی گئی ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی کو الیکشن سے بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے، سعد رفیق

اگلی پوسٹ

اسرائیل مغرب کا بگڑا ہوا بچہ اور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، طیب اردوان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیل مغرب کا بگڑا ہوا بچہ اور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، طیب اردوان

اسرائیل مغرب کا بگڑا ہوا بچہ اور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، طیب اردوان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper