• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شہباز شریف سے بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے رہنماؤں ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 6, 2023
in پاکستان
0
شہباز شریف سے بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے رہنماؤں  ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

: لاہور( نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے بلوچستان، پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔لاہور میں شہباز شریف سے ن لیگ بلوچستان کے صدر جعفر خان مندوخیل اور جام کمال نے ملاقات کی۔اس دوران بلوچستان میں ن لیگ کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کےلیے تجاویز پر غور کیا گیا۔ن لیگی صدر سے خوشاب سے سابق رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک، کراچی کے خواجہ شعیب اور صالحین تنولی نے ملاقاتیں کیں۔ان ملاقاتوں کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ وفاق کی مضبوطی اور ترقی کی علامت ہے، پاکستان کی ترقی کےلیے بلوچستان کی ترقی لازم ہے۔ن لیگی صدر نے مزید کہا کہ تمام صوبوں کو ترقی کے عمل میں ساتھ لے کر چلیں گے۔انہوں نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صوبوں کو وسائل کی یکساں تقسیم یقینی بنائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

انتخابات کا شیڈول 56 روز پر محیط ہوگا، پی ٹی آئی اور بانی الیکشن میں حصہ لے سکتےہیں نگراں وزیراعظم انوارالحق کا کڑ

اگلی پوسٹ

لاہور:نواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ملاقات، دونوں جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:نواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ملاقات، دونوں جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

لاہور:نواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ملاقات، دونوں جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper