• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رواں سال اکتوبر میں پاکستان کی تل کی برآمدات 113 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 5, 2023
in پاکستان, چین
0
رواں سال اکتوبر میں پاکستان کی تل کی برآمدات 113 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے اپنی تل کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ دیکھا ہے ، جو صرف اکتوبر 2023 میں 113.66 ملین امریکی ڈالر کی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گوادر پرو کے مطابق بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر نے کہا کہ یہ اضافہ نہ صرف زرعی شعبے میں قوم کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے بلکہ عالمی مارکیٹ کے تقاضوں سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ گوادر پرو کے مطابق غلام قادر نے کہا کہ تل کی صنعت مسلسل پھل پھول رہی ہے، ماہرین اس قابل ذکر کامیابی کو سازگار آب و ہوا کے حالات، اسٹریٹجک زرعی پالیسیوں اور ماہر مارکیٹ پوزیشننگ کے امتزاج سے منسوب کرتے ہیں۔ برآمدات میں یہ اضافہ نہ صرف پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے بلکہ ملک کو بین الاقوامی تل مارکیٹ میں ایک اہم کھلاڑی کے طور پر بھی کھڑا کرتا ہے۔ گوادر پرو کے مطابق رواں سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ ہوا جو 170.06 ملین ڈالر رہا جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے (جنوری تا اکتوبر) میں پاکستان نے چین کو 84.67 ملین ڈالر مالیت کے تل بیج برآمد کیے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ اکتوبر میں پاکستان نے چین کو 113.66 ملین ڈالر مالیت کے 64,711.149 ٹن تل برآمد کیے جبکہ گزشتہ سال اسی مہینے میں یہ 25.57 ملین ڈالر مالیت کا 16,727.774 ٹن تھا۔ گوادر پرو کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ عوامی جمہوریہ چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے مطابق چین نے 2023 کے پہلے دس ماہ میں پاکستان سے 97,069.705 ٹن تل کا بیج درآمد کیا جو حجم کے لحاظ سے 72.53 فیصد اضافہ ہے جس کی مالیت 170.063 ملین ڈالر ہے۔ گزشتہ سال اسی عرصے میں یہ 56,261.629 ٹن تھا جس کی مالیت 84.67 ملین امریکی ڈالر تھی۔ گوادر پرو کے مطابق واضح رہے کہ رواں سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران پاکستان کی چین کو برآمدات 2.82 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں جو سال بہ سال 1.27 فیصد زیادہ ہیں۔

پچھلی پوسٹ

دہشتگردوں کو ملک کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے، نگران وزیراعظم

اگلی پوسٹ

بجلی بلوں میں اقساط کے نام پر نیاجگاٹیکس وصولی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بجلی بلوں میں اقساط کے نام پر نیاجگاٹیکس وصولی

بجلی بلوں میں اقساط کے نام پر نیاجگاٹیکس وصولی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper